-
فرانسیسی ڈیموکریسی سے اٹھتا دھواں ۔ ویڈیو
Feb ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۳فرانس میں یلو جیکٹ والوں نے حکومت کے خلاف چودہویں ہفتے بھی احتجاج کیاگزشتہ ۔سترہ نومبر سے صدر میکرون کی پالیسیوں پر عمومی احتجاج فرانس کے دسیوں شہر میں جاری ہے۔ مظاہرین اور پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں اب تک تقریباً دس افراد ہلاک اور سینکڑوں افراد معذور اور زخمی ہو چکے ہیں۔
-
فرانس میں مظاہرے 15 گرفتار
Feb ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۹فرانس میں پیلی جیکٹ والوں نے حکومت کے خلاف چودہویں ہفتے بھی احتجاج کیا۔
-
فرانس میں یلو جیکٹ مظاہرے
Feb ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
فرانس، حکومت و عوام کی جنگ
Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۱تحریک یلو جیکٹ کے مظاہروں کا سلسلہ ابھی جاری ہے اور گزشتہ روز بھی فرانس کے مختلف شہروں میں حکومت مخالف مظاہرے کئے گئے جس میں دسیوں ہزار کی تعداد میں حکومت سے ناراض عوام نے شرکت کی۔
-
فرانس میں مظاہرے درجنوں افراد زخمی و گرفتار
Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۷فرانس میں پیلی جیکٹ والوں کا مظاہرہ تشدد میں بدل گیا۔
-
فرانس میں تیرھویں ہفتے بھی یلوجیکٹ والوں کے مظاہرے
Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۵فرانس میں یلو جیکٹ تحریک کے حامیوں نے سنیچر کو اپنے مظاہروں میں پارلیمنٹ کی تحلیل کا مطالبہ کیا ہے۔
-
فرانسیسی اسپیکر کے گھر کو نذر آتش کردیا گیا
Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۷فرانس کی نیشنل اسمبلی کے اسپیکر کے گھر کو آگ لگادی گئی ہے۔
-
فرانس،یلو جیکٹ مظاہرے ۔ ویڈیو/تصاویر
Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۳یلو جیکٹ مظاہرے
-
فرانس میں یلو جیکٹ کے مقابلے میں ریڈ مفلر تحریک
Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
فرانس میں پر تشدد مظاہرے جاری
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۷سحر نیوز رپورٹ