SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکا

  • خلیج عدن میں یمنی فوج کا ایک اور امریکی بحری جہاز پر حملہ

    خلیج عدن میں یمنی فوج کا ایک اور امریکی بحری جہاز پر حملہ

    Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۱

    یمن کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ ہم نے خلیج عدن میں امریکہ کے ایک مال بردار بحری جہاز پر حملہ کیا ہے۔

  • امریکہ اور برطانیہ کے یمن کے مختلف علاقوں پر ایک بار پھر فضائی حملے (ویڈیو)

    امریکہ اور برطانیہ کے یمن کے مختلف علاقوں پر ایک بار پھر فضائی حملے (ویڈیو)

    Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۴

    پریس ذرائع‏ نے آج بھی یمن کے دارالحکومت صنعا سمیت اس ملک کے مختلف علاقوں کو امریکہ اور برطانیہ کی جانب سے فضائی اور میزائل حملوں سے نشانہ بنائے جانے کی خبر دی ہے۔

  • حزب اللہ عراق کا امریکہ اور اسرائیل کو سخت انتباہ

    حزب اللہ عراق کا امریکہ اور اسرائیل کو سخت انتباہ

    Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۵

    عراقی حزب اللہ نے اسرائیل کو انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کے مفاد پر اس کے حملے بدستور جاری رہيں گے۔

  • امریکہ: فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

    امریکہ: فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

    Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۳

    امریکی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ شکاگو کے نزدیک ایک علاقے میں فائرنگ سے چارافراد ہلاک ہوگئے۔

  • امریکہ کے مکر و فریب میں نہ آئيں، علاقے کے ممالک کو یمن کا مشورہ

    امریکہ کے مکر و فریب میں نہ آئيں، علاقے کے ممالک کو یمن کا مشورہ

    Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۷

    محمد عبدالسلام نے علاقے کے ملکوں سے کہا ہے کہ وہ امریکہ کے فریب میں نہ آئيں۔

  • امریکہ: یمن کے حملے کو آسانی سے نہیں روکا جاسکتا

    امریکہ: یمن کے حملے کو آسانی سے نہیں روکا جاسکتا

    Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۷

    امریکہ کی قومی سلامتی کےڈپٹی ایڈوائزر جان فائنر نے کہا ہے کہ یمنیوں کے حملے روکنے میں وقت لگے گا۔

  • عراق، مزاحمتی قوتوں کا جوابی حملہ، امریکی فوجی اڈے پر بڑا حملہ

    عراق، مزاحمتی قوتوں کا جوابی حملہ، امریکی فوجی اڈے پر بڑا حملہ

    Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۲

    عراق میں عین الاسد میں امریکی اڈے پر ایک بار پھر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔

  • نیتن یاہو کے رہتے ہوئے دو ریاستی راہ حل ممکن ہے، بائیڈن

    نیتن یاہو کے رہتے ہوئے دو ریاستی راہ حل ممکن ہے، بائیڈن

    Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۲

    امریکی صدر جو بائيڈن نےدعوی کہا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کے سلسلے میں دو حکومتی راہ حل نیتن یاہو کے دورحکومت میں ناممکن نہیں ہے۔

  • امریکی وزیر خارجہ: غزہ کی جنگ پھیل جانے کے خطرے کا اعتراف

    امریکی وزیر خارجہ: غزہ کی جنگ پھیل جانے کے خطرے کا اعتراف

    Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۹

    امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے ڈیووس اقتصادی فورم میں اعتراف کیا ہے کہ غزہ کی جنگ پورے خطے میں پھیل جانے کا امکان ہے۔

  • محمد عبدالسلام: امریکہ ہمارا نام دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں ڈال کر سیاسی اہداف حاصل کرنا چاہتا ہے

    محمد عبدالسلام: امریکہ ہمارا نام دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں ڈال کر سیاسی اہداف حاصل کرنا چاہتا ہے

    Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۶

    یمنی حکومت کے ترجمان نے تحریک انصاراللہ کا نام دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں ڈالنے کے امریکی فیصلے کے بارے میں کہا ہے کہ اس طرح کے اقدامات ملت فلسطین کی حمایت میں رکاوٹ نہيں ڈال سکتے۔

Show More
خاص خبریں
  • سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    ۲ hours ago
  • پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

  • نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو

  • ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی

  • دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS