-
انداز جہاں: ایران کے خلاف ایک اور سازش
Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۰نشر ہونے کی تاریخ 2026/01/24
-
امریکہ میں طوفان فرن سے پہلے، اسٹور کے شیلف خالی
Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۴امریکہ میں موسم سرما میں آنے والے فرن طوفان کے انتباہ کے بعد حنرل اسٹوروں کے شیلف خالی ہوگئے ہیں اور لوگ دودھ کی بوتل تک خریدنے کے لیے آپس میں لڑ رہے ہیں
-
صلح کے نام پر غزہ میں بننے والی کونسل حقیقت ٹرمپ کمیشن ہے: الحوثی
Jan ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۰انصاراللہ کے سربراہ نے غزہ صلح کونسل کو امریکی کونسل قرار دیتے ہوئے کہا کہ کونسل کو بنانے کا مقصد خطے پر تسلط اور جبر کو توسیع دینا ہے۔
-
دشمن کسی بھی طور اسلامی انقلاب کو نقصان پہنچانے پر قادر نہیں، ہمارا ہاتھ ہتھیاروں کے ٹریگر پر ہے: آئی آر جی سی
Jan ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے دشمن کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران پر کسی بھی ممکنہ حملے کی صورت میں فوری اور دندان شکن جواب دیا جائے گا، ساتھ ہی سپاہ نے واضح کیا ہے کہ دشمن کسی بھی طور اسلامی انقلاب کو نقصان پہنچانے پر قادر نہیں ہے۔
-
انداز جہاں: ہندوستان اور پاکستان میں ایران کی حمایت
Jan ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۱نشر ہونے کی تاریخ 2026/01/22
-
انداز جہاں: ہندوستان اور پاکستان میں ایران کی حمایت
Jan ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۰نشر ہونے کی تاریخ 2026/01/21
-
امریکہ میں ٹرمپ کی ایمیگریشن پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ
Jan ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۰ہزاروں امریکیوں نے ٹرمپ کی ایمیگریشن پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کیا ہے-
-
امریکہ اور یورپ کو ایران کے ساتھ اپنے رویے میں تبدیلی لانے کی ضرورت ہے: وزیر خارجہ سید عباس عراقچی
Jan ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے امریکہ اور یورپ کو ایران کے ساتھ اپنے رویے میں تبدیلی لانے اور باہمی احترام کی بنیاد پر گفتگو کرنے کی ضرورت ہے۔
-
ٹرمپ نے ایک بار پھر مودی کے دعوے کو کیا بے نقاب! کانگریس نے وزیر اعظم پر کی سخت تنقید
Jan ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۰کانگریس نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان مبینہ طور پر فوجی کشیدگی رکوانے کے دعوے کو ایک بار پھر نشانہ بناتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی پر طنز کیا ہے۔
-
انداز جہاں: امریکہ میں ٹرمپ مخالف مظاہرے
Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۴نشر ہونے کی تاریخ 2026/01/20