-
ایرانی بحریہ کی وارننگ کے بعد امریکی جنگی جہاز راستہ بدلنے پر مجبور (ویڈیو)
Jul ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۳ایرانی بحریہ کے ایک ہیلی کاپٹر نے بحیرہ عمان میں امریکی جنگی جہاز یو ایس ایس فٹزجیرالڈ کو روک کر راستہ بدلنے پر مجبور کردیا۔
-
فی الحال امریکہ کے ساتھ مذاکرات کرنے کا کوئی ارادہ نہیں؛ ایرانی وزارت خارجہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۴ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں امریکہ سے کسی بھی قسم کی بات چیت کا نہ کوئی ارادہ ہے اور نہ ہی ضرورت، تاہم قومی مفادات کے مطابق سفارتکاری کے دروازے کھلے ہوئے ہیں۔
-
ایران کی جوہری سرگرمیوں کو فوجی طاقت کےذریعے ختم کرنا ناممکن؛ سابق امریکی وزیر دفاع کا اعتراف
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۷سابق امریکی وزیر دفاع نے ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کو غیر موثر قرار دیتے ہوئے واشنگٹن کو سمجھداری سے کام لینے کا مشورہ دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت اور شام کے درمیان جنگ بندی: امریکہ کا اعلان
Jul ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۵امریکا نے جنوبی شام میں الجولانی کی افواج اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ شام میں اسرائیلی حملوں کی حمایت نہیں کرتا؛ امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان کا دعوی
Jul ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۹امریکا نے اعلان کیا ہے کہ وہ شام میں اسرائیلی حملوں کی حمایت نہیں کرتا۔
-
شرائط کے بغیر مذاکرات نہیں ہوں گے؛ ایرانی پارلیمنٹ
Jul ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اراکین نے واضح کردیا ہے کہ اب ماضی کی طرح مذاکرات نہیں ہوسکتے بلکہ ان کے لئے شرائط پیش کرنا ضروری ہے اور ان کی تکمیل سے پہلے نئے مذاکرات نہیں ہوسکتے۔
-
ایران نے جوہری معاہدے پر عمل کیا، ٹرمپ نے اس کی خلاف ورزی کی؛ سابق امریکی وزیرخارجہ کا بڑا اعتراف
Jul ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۵سابق امریکی وزیر خارجہ بلینکن نے کہا کہ فوجی حملے مسئلے کا حل نہیں، ایران نے جوہری معاہدے پر مکمل عمل کیا ہے۔
-
ٹرمپ کا یوٹرن پہ یوٹرن؛ یوکرین کو اسلحے کی سپلائی
Jul ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس اور یوکرین جنگ سے متعلق اپنے موقف میں یوٹرن لیتے ہوئے روسی صدر ولادیمیر پوتن کو یوکرین جنگ کے خاتمے سے متعلق معاہدہ کرنے کے لئے پچاس دن کی مہلت دی ہے۔
-
ایران کس شرط پر امریکہ کے ساتھ مذاکرات جاری رکھے گا؟ ترجمان وزارت خارجہ نے دیا جواب
Jul ۱۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس بات پر زور دیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ صرف مذاکرات کے موثر ہونے کی یقین دہانی کرائے جانے کی صورت میں ہی مذاکرات میں داخل ہو گا جبکہ یورپی ممالک کے ساتھ مشاورت بدستور جاری ہے۔
-
امریکی وزارت خارجہ کے 1400 ملازمین کی برطرفی
Jul ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۸امریکہ کی ٹرمپ انتظامیہ نے محکمہ خارجہ کے تقریباً چودہ سو ملازمین کو نوکری سے نکال دیا ہے۔