SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکا

  • امریکہ: انتخابات میں ڈیمو کریٹس کو سینیٹ میں اکثریت حاصل ہو گئی

    امریکہ: انتخابات میں ڈیمو کریٹس کو سینیٹ میں اکثریت حاصل ہو گئی

    Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۲

    امریکا کے وسط مدتی انتخابات میں حکمران جماعت ڈیمو کریٹس کو سینیٹ میں ایک نشست سے برتری حاصل ہو گئی۔

  • پوتین کے آگے مغرب اور امریکا پست، مغربی ایجنڈا زمین دوز

    پوتین کے آگے مغرب اور امریکا پست، مغربی ایجنڈا زمین دوز

    Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۸

    امریکا کے صدر جو بائیڈن اپنی محبوبیت کا گراف بری طرح سے نیچے آجانے کی وجہ سے بوکھلائے ہوئے ہیں جبکہ یوکرین کی جنگ میں بھی ان کی حکومت ناکام ہی رہی ہے۔ جنگ کو نواں مہینہ شروع ہونے والا ہے اور اب تک جو نظر آ رہا ہے وہ روس کی فوجی اور سیاسی کامیابیاں ہی ہیں۔

  • انڈونیشیا میں امریکی اور چینی صدور کی ہو سکتی ہے ملاقات

    انڈونیشیا میں امریکی اور چینی صدور کی ہو سکتی ہے ملاقات

    Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۱

    انڈونیشیا میں امریکی صدر جو بائیڈن اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان ملاقات ہو سکتی ہے۔

  • امریکی فوجیوں میں خودکشی کی شرح میں اضافہ

    امریکی فوجیوں میں خودکشی کی شرح میں اضافہ

    Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۲

    امریکی فوجیوں میں خودکشی کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور صرف ایک مہینے میں 4 فوجی خودکشی کر چکے ہیں۔

  • امریکی انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی شروع

    امریکی انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی شروع

    Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۳

    امریکہ میں حکمرانی کا فیصلہ چند گھنٹے میں ہوگا، اگلے 2 سال بائیڈن کی من مانی چلےگی؟ یا حریف ری پبلکن ان کا پرکاٹ دیں گے؟

  • سابق امریکی صدر ٹرمپ نے انتخابات کی صحت پر سوال اٹھا دئے

    سابق امریکی صدر ٹرمپ نے انتخابات کی صحت پر سوال اٹھا دئے

    Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۴

    امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایوان نمائندگان اور سینٹ کے وسط مدتی انتخابات کی صحت پر سوال اٹھا دیا ہے۔

  • امریکا نے دوسرے ممالک کو بھی روس سے تیل لینے کی اجازت دے دی

    امریکا نے دوسرے ممالک کو بھی روس سے تیل لینے کی اجازت دے دی

    Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۸

    امریکا کا کہنا ہے کہ ہر ملک روسی تیل درآمد کرنے کے لیے آزاد ہے۔

  • امریکہ ایران میں داعش کی تشکیل میں ناکام رہا

    امریکہ ایران میں داعش کی تشکیل میں ناکام رہا

    Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۶

    ایرانی پارلیمنٹ کے ایک رکن نے کہا ہے کہ امریکہ ملک میں داعش کی تشکیل میں ناکام رہا ہے۔

  • بغداد میں امریکی شہری فائرنگ سے ہلاک

    بغداد میں امریکی شہری فائرنگ سے ہلاک

    Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۳

    عراقی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ایک امریکی شہری بغداد میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں ہلاک ہوا ہے۔

  • امریکی فوجی افسر کا دعوی، بڑی جنگ ہونے والی ہے

    امریکی فوجی افسر کا دعوی، بڑی جنگ ہونے والی ہے

    Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۲

    امریکا کے ایٹمی کمانڈر کا کہنا ہے کہ یوکرین کی جنگ ایک آغاز ہے اور ایک بڑی جنگ آنے والی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • صیہونی عہدیداران امریکا کو ایران کے ساتھ کبھی نہ ختم ہونے والی جنگ میں گھسیٹنے کے درپے: محمد باقر قالیباف

    صیہونی عہدیداران امریکا کو ایران کے ساتھ کبھی نہ ختم ہونے والی جنگ میں گھسیٹنے کے درپے: محمد باقر قالیباف

    ۴۶ minutes ago
  • ترکیہ: صوبۂ ازمیر کی اسٹیل فیکٹری میں دھماکہ اور آتش زدگی، 16 افراد کی موت، 13 زخمی

  • غزہ میں صیہونی جارحیت، شہدا کی تعداد 74 ہزار تک پہنچ گئی

  • جوہری ٹیکنالوجی پانی اور زمین کے مسائل حل کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے: محمد اسلامی

  • سینیگال: تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 39 افراد غرقاب، صدرِ سینیگال کا اظہارِ تعزیت

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS