-
انداز جہاں -عالمی سامراج کے خلاف ایران کی مجاہدت
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۶نشرہونے کی تاریخ 04/ 11/ 2022
-
تیرہ آبان 4 نومبر، عالمی استکبار سے مقابلے کا قومی دن، ایرانی صدر کا خطاب
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۵تہران میں سامراج کے خلاف مجاہدت کے قومی دن کے مرکزی اجتماع سے خطاب میں صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نےکہا ہے کہ ایرانی قوم نے سامراج اور استبداد کے خلاف مجاہدت کو سر فہرست رکھا ہے۔
-
عراقی امور میں امریکی مداخلت، عراقی وزیراعظم کا امریکی سفیر کو سخت انتباہ
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۴عراقی وزیراعظم السودانی نے اپنے ملک کے سیاسی و سماجی مسائل میں مداخلت کرنے پر بغداد میں امریکی سفیر کو سخت متنبہ کیا ہے۔
-
شمالی کوریا کا ایک میزائل تجربہ، گزشتہ روز بھی 17 میزائل داغے گئے تھے
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۵شمالی کوریا نے آج مسلسل دوسرے دن بھی جاپان کی طرف بلیسٹک میزائل داغے ہیں۔ گزشتہ روز شمالی کوریا نے جاپان اور جنوبی کوریا کی جانب 17 میزائل اور 100 آرٹلری گولے فائر کئے تھے۔
-
ایران نے بیچ فٹبال عالمی کپ کے میچ میں امریکہ کو چاروں شانے چت کر دیا
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۹بین الاقوامی بیچ فٹبال کپ کے ایک میچ میں ایران ٹیم امریکہ کو ہرا کر اگلے مرحلے میں پہنچ گئی۔
-
چار نومبر کی تاریخ امریکا کے مغلوب ہونے کا دن ، رہبرانقلاب اسلامی
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۶رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ چار نومبر کی تاریخ امریکا کے شکست کھانے اور مغلوب ہونے کی تاریخ ہے جب امریکا کو کاری ضرب لگی تھی۔
-
سُپر پاور کچھ بھی بول سکتی ہے! ویڈیو
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۸امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنی تقریر میں کہا کہ امریکا میں مہنگائی ’’عراق جنگ‘‘ کی وجہ سے بڑھی ہے۔سحر نیوز/ دنیا: انہوں نے تھوڑی دیر بعد کہا کہ میری مراد یوکرین کی جنگ سے ہے۔ بائیڈن نے کہا کہ وہ اس جنگ کے بارے میں سوچ رہے ہیں کیونکہ عراق جنگ میں انہوں نے اپنا بیٹا کھو دیا تھا۔ یہ کہنے کے چند منٹ بعد کہ ان کا بیٹا عراق جنگ میں مر گیا، بائیڈن نے کینسر سے اپنے بیٹے کی موت کے بارے میں بات کی۔
-
پیٹاگون کا یوکرین کو سیٹلائیٹ رابطے کا نظام فراہم کرنے کا اعلان
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۷پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ وہ یوکرین کی روس کے ساتھ جنگ کے دوران اسے چار سیٹلائٹ رابطے کے نظام فراہم کر رہا ہے
-
ایران نے 10 امریکی شہریوں اور 4 اداروں پر پابندی عائد کردی
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۳ایرانی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرکے امریکہ کے دس عہدے داروں اور چار اداروں پر پابندی عائد کردی ہے
-
آسٹریلیا میں امریکی جنگی طیاروں کی تعیناتی پر چین کا ردعمل
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۱چین نے آسٹریلیا میں امریکی بی باون بمبار طیاروں کی تعیناتی کو امن کے منافی اور سرد جنگ جاری رکھنے کا اقدام قرار دیا ہے۔