SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکا

  • ایران کا امریکی اور کنیڈا کے حکام اور اداروں پر پابندی لگانے کا فیصلہ: وزارت خارجہ

    ایران کا امریکی اور کنیڈا کے حکام اور اداروں پر پابندی لگانے کا فیصلہ: وزارت خارجہ

    Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۲

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تہران جلد ہی امریکا اور کینیڈا کی طرف سے ایران پر نئی پابندیوں کے جواب میں ان ممالک کے افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کر ے گا

  • یوکرین کو ہتھیار دیتے رہیں گے: امریکہ

    یوکرین کو ہتھیار دیتے رہیں گے: امریکہ

    Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۴

    امریکہ کے وزیر جنگ نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین کو مزید ہتھیاروں بالخصوص فضائی دفاعی سسٹموں سے لیس کیا جائے گا۔

  • پیونگ یانگ ایٹمی حملے کے بعد کا دن نہ دیکھ پائے گا۔ پینٹاگون کی شمالی کوریا کو دھمکی

    پیونگ یانگ ایٹمی حملے کے بعد کا دن نہ دیکھ پائے گا۔ پینٹاگون کی شمالی کوریا کو دھمکی

    Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۴

    امریکی صدر جوبائیڈن کی حکومت نے بنائی جانے والی نئی فوجی اسٹریٹیجی کے تحت شمالی کوریا کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال سے اس کی حکومت کا خاتمہ ہو جائے گا۔

  • سعودی سفیر کا اعتراف، امریکا اور سعودی عرب کے تعلقات کشیدہ ہیں

    سعودی سفیر کا اعتراف، امریکا اور سعودی عرب کے تعلقات کشیدہ ہیں

    Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۷

    واشنگٹن میں سعودی عرب کی خاتون سفیر کا کہنا ہے کہ موجودہ سعودی عرب سابقہ ​​سعودی عرب سے بہت الگ ہے۔

  • امریکہ کے مشہور سابق کک باکسر نے اسلام قبول کر لیا

    امریکہ کے مشہور سابق کک باکسر نے اسلام قبول کر لیا

    Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۷

    مشہور سابق امریکی کک باکسر اور سوشل میڈیا کی معروف شخصیت اینڈریو ٹیٹ نے اسلام قبول کرلیا ہے۔

  • بائیڈن، وائٹ ہاوس میں ہی راستہ بھول گئے+ ویڈیو

    بائیڈن، وائٹ ہاوس میں ہی راستہ بھول گئے+ ویڈیو

    Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۳

    امریکی صدر جو بائیڈن ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں۔

  • ٹرمپ بزدل  اور ان میں جرات نہیں: نینسی پلوسی

    ٹرمپ بزدل اور ان میں جرات نہیں: نینسی پلوسی

    Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۰

    نینسی پیلوسی نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ بزدل ہیں اور ان کے وکیل بھی انھیں پیش ہونے کی اجازت شاید نہ دیں اس لئے کہ انھیں حلف کے بعد گواہی دینا ہوگی۔

  • زاویہ نگاہ - امریکہ اور یورپ کی ایران دشمنی میں شدت

    زاویہ نگاہ - امریکہ اور یورپ کی ایران دشمنی میں شدت

    Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۴

    نشرہونے کی تاریخ 24/ 10/ 2022

  • امریکہ میں ایک جیولری اسٹور میں لٹیروں کا دھاو، مال لوٹ کر لے گئے۔ (ویڈیو)

    امریکہ میں ایک جیولری اسٹور میں لٹیروں کا دھاو، مال لوٹ کر لے گئے۔ (ویڈیو)

    Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۲

    امریکی میں ایک جیولری اسٹور میں چوروں نے آنافانا ہتھوڑوں اورہتھیاروں سے مسلح ہوکر دھاوا بول دیا اور پانچ لاکھ ڈالر مالیت کے زیورات لوٹ کرفرار ہوگئے۔امریکی لٹیروں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے۔

  • ایران، روس کو زمین سے زمین تک مار کرنے والے میزائل نہیں دے رہا: پینٹاگون کا اعتراف

    ایران، روس کو زمین سے زمین تک مار کرنے والے میزائل نہیں دے رہا: پینٹاگون کا اعتراف

    Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۶

    امریکی وزارت دفاع پینٹاگون کے پریس سیکرٹری جنرل پیٹرک ریڈر نے نے اپنی پریس بریفنگ میں کہا کہ امریکہ کے پاس ایسی کوئی اطلاعات نہیں ہیں جن سے ثابت ہوسکے کہ ایران روس کو زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلیسٹک میزائل فراہم کر رہا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • دہلی میں عالمی یومِ اُردو منایا گیا:

    دہلی میں عالمی یومِ اُردو منایا گیا: "رومن یا دیوناگری میں اُردو لکھنے والوں کو اپنا احتساب کرنا چاہئے"، معصومؔ مرادآبادی

    ۱۰ minutes ago
  • صیہونی عہدیداران امریکا کو ایران کے ساتھ کبھی نہ ختم ہونے والی جنگ میں گھسیٹنے کے درپے: محمد باقر قالیباف

  • ترکیہ: صوبۂ ازمیر کی اسٹیل فیکٹری میں دھماکہ اور آتش زدگی، 16 افراد کی موت، 13 زخمی

  • غزہ میں صیہونی جارحیت، شہدا کی تعداد 74 ہزار تک پہنچ گئی

  • جوہری ٹیکنالوجی پانی اور زمین کے مسائل حل کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے: محمد اسلامی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS