بائیڈن، وائٹ ہاوس میں ہی راستہ بھول گئے+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i413205-بائیڈن_وائٹ_ہاوس_میں_ہی_راستہ_بھول_گئے_ویڈیو
امریکی صدر جو بائیڈن ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۳ Asia/Tehran

امریکی صدر جو بائیڈن ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں۔

سحر نیوز/ دنیا: امریکی صدر جو بائیڈن اپنی بڑھتی عمر کی وجہ سے جب سے اقتدار میں ہیں تب سے ہی سرخیوں میں رہتے ہیں۔

کبھی وہ سیڑھیوں پر دوڑتے ہوئے گرے تھے اور کبھی وہ دوسری باتوں کی وجہ سے اخباروں کی سرخیوں میں رہتے ہیں۔