-
امریکہ کو ایک تاریخی شکست ہوئی ہے: صدر روحانی
Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۵ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکہ کی تاریخی اور ذلت آمیز شکست کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف اسلحے کی پابندی کی مدت بڑھوانے میں امریکہ کو منھ کی کھانا پڑی ہے اور اسے ایک تاریخی ذلت و رسوائی کا سامنا ہوا ہے۔
-
امریکہ کو منہ کی کھانی پڑی، سلامتی کونسل میں ایران مخالف قرارداد پر امریکہ بری طرح ناکام
Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۴اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران مخالف قرارداد پر امریکہ بری طرح ناکام ہو گیا۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ کے انتخاباتی حریف اُن سے زیادہ محبوب: سروے رپورٹ
Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۲امریکہ کے آئندہ صدارتی انتخابات کے بارے میں کرائے گئے ایک تازہ سروے کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ جو بائیڈن کے جیتنے کے 71 فیصد امکانات ہیں۔
-
سلامتی کونسل میں امریکا کی نئی قرارداد کی ناکامی پرتاکید
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۱سحر نیوزرپورٹ
-
امریکی ریاست پورٹ لینڈ میں ایمرجنسی جیسے حالات + ویڈیو
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۱امریکی ریاست پورٹ لینڈ میں ایمرجنسی جیسے حالات ہوگئے ہیں۔
-
امریکا میں کورونا سے تباہی+ ویڈیو
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۳امریکا میں کورونا وائرس سے تباہی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
امریکی سیاہ فام نوجوان جورج فلائیڈ کی گرفتاری کا نیا ویڈیو
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۲:۰۱امریکی سیاہ فام جورج فلائیڈ کی گرفتاری کا نیا ویڈیو منظر عام پر آ گیا ہے۔
-
امریکہ میں تقریبا تین کروڑ لوگوں کو تین وقت کا کھانا میسر نہیں
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۲:۳۰امریکہ کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اس ملک کے تقریبا تین کروڑ لوگوں کو تین وقت کا کھانا میسر نہیں ہے۔
-
امریکہ میں رہ کر کام کرنے والے ایک دہشت گرد گروہ پر ایرانی انٹیلی جینس کی کاری ضرب
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۲ایران کی انٹیلی جینس نے ایک دہشت گرد گروہ پر کاری ضرب لگائي ہے جس کا ہیڈکوارٹر امریکہ میں ہے۔
-
اخبارات کے جائزه پر مبنی پروگرام - جام جم
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۴نشرہونے کی تاریخ 01/ 08/ 2020