-
ایک تعلیمی آپریشن میں امریکا کے نو میرینز ہلاک اور لاپتہ
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۱امریکی میڈیا نے ایک زمینی اور بحری بکتر بند گاڑی کو پیش آنے والے حادثے میں نو امریکی میرینز کے ہلاک اور لاپتہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
امریکی وزیرخارجہ کی پھر ہرزہ سرائی ، ہتھیاروں کی پابندیاں ختم ہونے سے حالات تہران کے حق میں ہوں گے
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۴ایران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی کی مدت میں توسیع کے سب سے بڑے حامی امریکی وزیر خارجہ نے ایک بار پھر دعوی کیا ہے کہ پابندیوں کے ختم ہونے سے علاقے اور دنیا میں حالات ایران کے مفاد میں ہوں گے۔
-
امریکی گیس پلانٹ میں دھماکہ اور آتش زدگی
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۰امریکی ذرائع ابلاغ نے ایک نیچرل گیس پلانٹ میں دھماکے اور اسی طرح ایک ٹرین میں آتشزدکی کی خبر دی ہے۔
-
جرمنی سے 12 ہزار دہشت گرد امریکی فوجیوں کی واپسی
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۰جرمنی میں امریکا کے اس وقت 34 ہزار 500 دہشت گرد فوجی موجود ہیں۔
-
امریکہ کو ایران کا انتباہ، ایران اشتعال انگیز اقدامات کا صرف نظارہ نہیں کرے گا
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۱ایران نے صرف طاقت کی پالیسی کے اثر انداز ہونے سے متعلق امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کے بیان پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
امریکہ: نسلی امتیاز کے خلاف مظاہرہ، درجنوں مظاہرین گرفتار
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۸امریکہ کی پولیس نے پورٹ لینڈ شہر میں جو اس وقت نسلی امتیاز کے خلاف ہونے والے مظاہروں کا مرکز بن گیا ہے، 22 مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔
-
امریکہ کے اہم فوجی اڈے وکٹوریا پر راکٹوں سے حملہ
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۰عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد ائیر پورٹ کے قریب واقع امریکہ کے فوجی اڈے وکٹوریہ پر کئی راکٹ فائر کئے گئے ۔
-
امریکا، نسل پرستی اور عدم مساوات کے خلاف مظاہرے جاری+ ویڈیو
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۱:۰۸امریکہ میں عدم مساوات، نسل پرستی اور مظاہریں کی سرکوبی کے خلاف وسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
افغانستان کے بارے میں امریکا کی نئی سازش کا انکشاف
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۳افغانستان کے ایوان صدر کے سابق سربراہ نے ملک سے فوجیوں کے انخلا کے امریکی منصوبے کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیا ہے۔
-
امریکی فوجی اڈے التاجی پر راکٹوں اور اسپایکر فوجی اڈے پر ڈرون سے حملے
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۶عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے قریب واقع امریکہ سے وابستہ فوجی اڈے التاجی پر 5 راکٹ فائر کئے گئے جبکہ اسپایکر اڈے پر ڈرون حملے کے بعد دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔