-
نیو ورلڈ آرڈر اور مداخلت کی پالیسی، امریکہ کی بہت بڑی غلطی تھی: جواد ظریف
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۱ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ پچھلے 30 برسوں کے دوران جنگوں، زبردست تبدیلیوں اور بین الاقوامی برادری میں تباہ کن واقعات دیکھنے کو ملے لیکن کورونا وائرس کے بعد نیا عالمی نظام مکمل طور پر مغربی نہیں ہوگا۔
-
امریکی قومی سلامتی کے مشیر بھی کورونا کا شکار
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۸امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر کورونا میں مبتلا ہو گئے ہیں۔
-
امریکہ کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا: ایران
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۲سید عباس موسوی نےکہا کہ امریکیوں کے قول و فعل میں تضاد ہے اور ہمارے لیے یہ بات اہم نہیں کہ امریکہ کے صدارتی انتخابات میں کون اقتدار میں آئے گا بلکہ امریکی حکومت کا طرز عمل اور اقدامات، اہم ہیں۔
-
ایران کے مسافر بردار طیارے کے خلاف امریکی شیطنت کا انصاراللہ بھی دے گا جواب
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۷یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے مزاحمت کو امریکی سامراج کے مقابلے میں متحد محاذ قرار دیا ہے۔
-
فلسطینیوں کے خلاف امریکہ کی نت نئی سازشیں
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۸حماس کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی، سینچری ڈیل کا مقابلہ کرنے کا واحد راستہ ہے۔
-
جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا انتقام ابھی باقی ہے، انتقام بہت شدید ہوگا
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۱ایران کے نائب وزیر خارجہ اور عالمی امور میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے مشیر امیر حسین عبد اللہیان نے کہا کہ عراق میں واقع امریکی فوجی چھاونی عین الاسد پر ایران کے میزائل حملے صرف جنرل قاسم سلیمانی کی گاڑی کا انتقام تھے۔
-
امریکا نے بنایا چین مخالف اتحاد، ماسکو کا شدید رد عمل
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۶امریکا نے نام نہاد چین مخالف اتحاد میں روس کو شامل کرنے کی تجویز دی ہے جس پر ماسکو نے شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
مائک پومپئو امریکی تاریخ کے بد ترین وزیر خارجہ
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۹امریکی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ مائیک پومپئو امریکی تاریخ کے بد ترین وزیر خارجہ ہیں۔
-
ایران ہر قسم کے دشمنانہ اقدام کا دندان شکن جواب دے گا
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے مسافر بردار طیارے کو روکنے سے متعلق امریکہ کے لڑاکا طیاروں کی جارحیت پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ ہم ایرانی قوم کے خلاف کسی بھی مخاصمانہ اور متنازعہ اقدام کا فیصلہ کن اور مناسب جواب دیں گے۔
-
امریکہ کو لگام دینے کی ضرورت ہے: ایران
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کے لڑاکا طیاروں کی جانب سے ایران کے مسافر بردار طیارے ماہان ایئر کو شام کی فضائی حدود میں روکنے اور ہراساں کرنے پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری سے کہا کہ امریکہ کی سر کشی کو روکنے کی ضرورت ہے۔