-
ٹرمپ نے امریکی مظاہرین کو جیل میں ڈالنے کی دھمکی دے ڈالی
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۹امریکا میں تاریخی بردہ فروشوں اور نسل پرستوں کے مجسمے گرانے والوں کے لئے دس سال قید کی سزا کا اعلان کردیا گیا ہے۔
-
امریکا، نسل پرستوں پر مصیبت آئی+ ویڈیوز
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۲نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں نے نسل پرستوں کے ایک اور مجسمے کو سرنگوں کر دیا۔ اس سے پہلے مظاہرین نے پورٹ لینڈ سٹی میں نصب پہلے امریکی صدر جارج واشنگٹن کا مجسمہ منہدم کردیا تھا۔
-
وائٹ ہاوس کے سامنے مظاہرہ اور پولیس کی بربریت
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۸امریکا میں نسل پرستی، ریاستی دہشت گردی اور تشدد کے خلاف عوامی مظاہروں اور مظاہرین کے ساتھ پولیس کے تشدد کا سلسلہ جاری ہے۔
-
چین نے امریکا کو دیا بڑا جھٹکا
Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۹جہاں ایک طرف دنیا کے متعدد ممالک، کورونا کیسز میں اضافے کے باوجود، لاک ڈاون میں نرمی کا اعلان کر رہے ہیں وہیں چین نے کورونا کی نئی لہر کو روکنے کے لئے سخت اقدامات شروع کر دیئے ہیں۔
-
دنیا کے 12 ممالک میں کورونا کا زور، امریکہ بدستور ٹاپ آف دی لسٹ
Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۲دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 84 لاکھ 6 ہزار 62 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 4 لاکھ 51 ہزار 384 ہو گئیں۔
-
ہیش ٹیگ، ٹرمپ کی حالت اچھی نہیں
Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۸امریکی عوام کا صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف غصہ ساتویں آسمان پر پہنچ گیا ہے۔
-
امریکا، غلامی کا ایک اور سیمبل غرق
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۳:۴۶امریکا میں نسلی امتیاز اور نسل پرستی کے خلاف عوام کا غم و غصہ جاری ہے اور امریکی عوام نے غلاموں کی تجارت میں ملوث ایک اور مجسمے کو توڑ کر پانی میں پھینک دیا۔
-
امریکی پولیس کی خباثت
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۱امریکی پولیس کی دہشت گردی نے اس بار لاطینی امریکی نژاد شہری کی جان لے لی۔
-
آزادی، حقوقِ بشر اور امریکا |
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۹ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امریکا میں پائے جانے والے نسلی امتیازات اور حقوقِ بشر کے جھوٹے دعووں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
-
امریکہ کے وعدوں پراعتماد نہیں کیا جا سکتا: الحشد الشعبی
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۸عراق کی عوامی رضا کار فورس الحشد الشعبی نے کہا ہے کہ امریکہ کے وعدوں پراعتماد نہیں کیا جا سکتا۔