-
امریکہ کا اسرائیل کو اربوں ڈالر کے ہتھیار فروخت کرنے کا منصوبہ
Feb ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۸امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ امریکی وزارت خارجہ نے اسرائیل کو اربوں ڈالر کے اسلحے فروخت کئے جانے سے اتفاق کر لیا ہے۔
-
انداز جہاں: امریکا کے غیرقابل اعتماد ہونے پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Feb ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۹نشر ہونے کی تاریخ 2025/2/8
-
امریکہ بین الاقوامی اداروں کو نشانہ بنا رہا ہے: ایرانی وزارت خارجہ
Feb ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۶ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکہ کی ملکی قوانین کے ماورائے عدالت اطلاق کی لت اب بین الاقوامی اداروں کو نشانہ بنا رہی ہے۔
-
امریکا سے مذاکرات کرنا دانشمندانہ اور شرافتمندانہ نہیں ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۶ایران کی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر اور رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فضائیہ اور ایئر ڈیفنس فورس کے کمانڈروں سے خطاب میں فرمایا ہے کہ امریکی حکومت سے مذاکرات نہیں کرنا چاہئے، اس سے مذاکرات کرنا عاقلانہ، دانشمندانہ اور شرافتمندانہ نہيں ہے۔
-
اردن کے عوام نے مظاہرے کر کے غزہ سے متعلق ٹرمپ کے سازشی منصوبے کی مخالفت کر دی
Feb ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۲اردن کے شہریوں نے آج ملک گیر مظاہرے کر کے غزہ کے عوام کو باہر نکالنے کے امریکی صدر ٹرمپ کے سازشی منصوبے کی مخالفت کا اعلان کیا۔
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بین الاقوامی فوجداری عدالت پر پابندیوں کا صدارتی فرمان صادر کردیا
Feb ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۹امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ شب صیہونی وزیر اعظم کی واشنگٹن میں موجودگی کے موقع پر اسرائیل کی حمایت میں بین الاقوامی فوجداری عدالت پر پابندیاں لگانے کا صدارتی فرمان صادر کردیا۔
-
انداز جہاں: غزہ سے متعلق ٹرمپ کے بیان پر عالمی رد عمل
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۴نشر ہونے کی تاریخ 2025/2/6
-
دریا سے لے کر سمندر تک پورا فلسطین، فلسطینی عوام کا ہے
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۴رہبر انقلاب اسلامی کی آفیشل ایکس پوسٹ میں ایک بار پھر اس بات کی یاد دہانی کرائی گئی ہے کہ مکمل فلسطین، فلسطینی عوام کا ہے اور اس پر کسی غیر کا کوئی حق نہیں ہے۔
-
امریکہ سے صیہونی وزیراعظم کی گرفتاری کا مطالبہ
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۲ایمنسٹی انٹرنیشنل نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ صہیونی وزیراعظم کو گرفتار کرے۔
-
ٹرمپ کا یوٹرن، ایران کے ساتھ ایٹمی سمجھوتے کی خواہش
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۸امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے چند گھنٹے پہلے کے بیان کو بدلتے ہوئے ایران کے ساتھ ایٹمی سمجھوتے کی خواہش ظاہر کی ہے۔