-
ایران پر امریکی حملہ ، کشیدگی میں اضافہ، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل
Jun ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۲اقوام متحدہ نے ایران پر امریکی حملے کو کشیدگی میں خطرناک اضافہ قرار دے دیا۔
-
عراقچی: ایران کے پاس اپنے اقتدار اعلی اور عوام کے مفادات کے دفاع کے لئے سبھی آپشنزمحفوظ
Jun ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۵وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے دفاع کے لئے ایران کے سبھی آپشنزپر زور دیا ہے۔
-
، تابکاری آلودگی نہيں ، امریکی حملے کے بعد ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کا اعلامیہ
Jun ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۱ایران کی ایٹمی سیکورٹی کا اعلامیہ ایران کی ایٹمی سیکورٹی کے محکمے نے اعلان کیا ہے کہ امریکی حملے کے بعد تابکاری کی علامتیں نہیں ملی ہیں۔
-
فردو کے اطراف سے ارنا کی مشاہداتی رپورٹ
Jun ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۶ارنا کے نامہ نگار نے فردو ایٹمی پلانٹ جاکر اپنے مشاہدات بیان کئے ہیں۔
-
امریکی حملے کے بعد ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کا اعلامیہ
Jun ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی نے ایک اعلامیہ جاری کرکے آج صبح ملک کے فردو، نطنز اور اصفہان ایٹمی مراکز پر وحشیانہ حملوں کی خبر دی ہے
-
مار کے بھاگ نکلنے کا دور گزر چکا ہے، آئی اے ای اے میں ایران کے مستقل مندوب کا بیان
Jun ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۷ویانا میں ایران کے مستقل مندوب رضا نجفی نے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کے ہنگامی اجلاس کے دوران دوٹوک الفاظ میں کہا کہ ایران کے پرامن ایٹمی مراکز پر صیہونی حکومت کا حملہ کھلی دہشت گردی ہے اور سب کو سمجھ لینا چاہیے کہ مار کر بھاگ نکلنے کا دور ختم ہوجائے گا۔
-
صدر پزشکیان: صیہونی جارحیت میں امریکا براہ راست شریک ہے
Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۴صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں ایران کے خلاف صیہونی جارحیت میں امریکا کو براہ راست شریک بتایا ہے۔
-
ایران کے آرش ڈرون طیاروں نے صیہونی حکومت کے اہم مراکز پر دستک دی
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۹ایرانی فوج کے آرش نامی خودکش بمبار ڈرونز نے چند گھنٹوں قبل مقبوضہ فلسطین میں کئی اہداف کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا ہے۔
-
ایران پر اسرائیل کی جارحیت کے بعد سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس، ایرانی مندوب کا خطاب
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۴اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے حالیہ اسرائیلی جارحیت میں امریکا کو شریک قرار دیا ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۹نشر ہونے کی تاریخ 2025/06/13