SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکہ

  • ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت، بین الاقوامی قوانین اور اصولوں کی صریح خلاف ورزی ہے: عالمی سطح پر رد عمل

    ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت، بین الاقوامی قوانین اور اصولوں کی صریح خلاف ورزی ہے: عالمی سطح پر رد عمل

    Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۶

    دنیا بھر کے اعلیٰ حکام اور حکومتوں کی جانب سے اسرائیل کے ایران پر حملے اور جارحیت پر سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔

  • اسرائیلی حملوں میں ایٹمی سائنسدان محمد مہدی تہرانچی اور فریدون عباسی شہید ہو گئے

    اسرائیلی حملوں میں ایٹمی سائنسدان محمد مہدی تہرانچی اور فریدون عباسی شہید ہو گئے

    Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۲:۴۲

    آج صبح کے غاصب اسرائیل کے حملوں میں ایٹمی سائنسدان محمد مہدی تہرانچی اور فریدون عباسی شہید ہو گئے۔

  • انداز جہاں: بورڈ آف گورنرس کی قرارداد پر ایران کا رد عمل

    انداز جہاں: بورڈ آف گورنرس کی قرارداد پر ایران کا رد عمل

    Jun ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۸

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/6/12

  • ایران و امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا نیا دور جلد ، عمان

    ایران و امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا نیا دور جلد ، عمان

    Jun ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۰

    عمان کے وزیر خارجہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کے چھٹے دور کا اعلان کردیا۔ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا چھٹا دور اتوار کو منعقد ہوگا۔

  • امریکہ اور یورپی یونین کو صیہونی حکومت کا ایٹمی پروگرام نظر نہيں آتا، ایرانی وزارت خارجہ

    امریکہ اور یورپی یونین کو صیہونی حکومت کا ایٹمی پروگرام نظر نہيں آتا، ایرانی وزارت خارجہ

    Jun ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۳

    ایران کی وزارت خارجہ اور جوہری توانائی کی قومی ایجنسی اے ای او آئی نے ایک مشترکہ بیان جاری کر کے بورڈ آف گورنرز میں ایران مخالف قرار داد کی منظوری پر امریکہ اور تین یورپی ممالک کو سخت ہدف تنقید بنایا ہے۔

  • بورڈ آف گورنرز میں اگر ایران کے خلاف قرارداد منظور کی جائے تو ایران کیا ردعمل دکھائے گا؟

    بورڈ آف گورنرز میں اگر ایران کے خلاف قرارداد منظور کی جائے تو ایران کیا ردعمل دکھائے گا؟

    Jun ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۵

    ایران وزیر خارجہ نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ یورپی ٹرائیکا کی اسٹریٹیجک غلطی تہران کو فیصلہ کن ردعمل پر مجبور کر دے گی اور اس کے نتائج کی مکمل ذمہ داری خود اسی پر عائد ہوگی۔

  • ایٹمی مذاکرات میں ایران نے زیادہ سخت رخ اختیار کر لیا ہے؛ ٹرمپ

    ایٹمی مذاکرات میں ایران نے زیادہ سخت رخ اختیار کر لیا ہے؛ ٹرمپ

    Jun ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۱۸

    امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایٹمی مذاکرات میں ایران نے زیادہ سخت رخ اختیار کر لیا ہے۔

  • انداز جہاں: مسئلہ کشمیر اور ہندوستان و پاکستان تعلقات

    انداز جہاں: مسئلہ کشمیر اور ہندوستان و پاکستان تعلقات

    Jun ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۶

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/6/11

  • ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    Jun ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۲

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/06/11

  • ایران امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کا چھٹا دور اتوار 15 جون کو مسقط میں؛ ترجمان وزرات خارجہ کا اعلان

    ایران امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کا چھٹا دور اتوار 15 جون کو مسقط میں؛ ترجمان وزرات خارجہ کا اعلان

    Jun ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۹

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات سے متعلق ایک بیان میں کہا ہے کہ مذاکرات کا نیا دور آئندہ اتوار کو سلطنت عمان کے دارالحکومت مسقط میں منعقد ہونے جارہا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    ۱۲ hours ago
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS