-
صیہونی دہشتگردوں کی حمایت میں اور کتنا گرے گا امریکا؟ عالمی فوجداری عدالت پر پابندی کی تجویز پیش! کیا ہے پورا ماجرا؟
Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۶صہیونی حکام کی گرفتاری کے وارنٹ جاری ہونے سے بوکھلائے ہوئے امریکی ایوان نمائندگان کے اراکین نے عالمی فوجداری عدالت آئی سی سی پر پابندی عائد کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔
-
امریکی توسیع پسندانہ عزائم کے خلاف سخت مزاحمت کی ضرورت ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۴رہبر انقلاب اسلامی نے عراق کے وزیر اعظم سے گفتگو کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ امریکہ عراقی سرزمین پر اپنے اثر و رسوخ کو مزید بڑھانا چاہتا ہے جس کے خلاف شدید مزاحمت کئے جانے کی ضرورت ہے۔
-
امریکی شہر لاس اینجلس آگ کی لپیٹ میں
Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۵:۰۵امریکہ کے شہر لاس اینجلس کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔
-
انداز جہاں: ایران اور خطے میں امریکی سازشوں کی ناکامی پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/9
-
گریٹر اسرائیل کا نقشہ جاری، عرب دنیا میں کھلبلی مچ گئی
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۳غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے جاری کئے نقشے میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے علاوہ اردن، شام، لبنان اور دیگر عرب ممالک کو صیہونی ریاست کا حصہ دکھایا گیا ہے۔
-
سب سے بڑا دشمن امریکا اور اسرائیل : عراقی وزیراعظم سے ساتھ ملاقات میں قالیباف کا اعلان
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۷ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر قالیباف نے عراقی وزیراعظم کے ساتھ ملاقات کے دوران کہا ہے کہ مشرق وسطی میں جاری تبدیلیوں کے دوران ایران اور عراق کو مزید اتحاد کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔
-
یمن کے 3 صوبوں پر امریکا اور برطانیہ کے جنگی طیاروں کی بمباری
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۰آج صبح امریکی- برطانوی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے تین صوبوں صنعا، عمران اور حدیدہ کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکہ ایران میں ناکامی کے بعد تلافی کے لئے کوشاں ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکہ ایران میں ناکام ہو چکا ہے اور اب اپنی ناکامی کا ازالہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
انداز جہاں: پاک ایران گیس پائپ لائن پراجیکٹ اور امریکی پابندیاں
Jan ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۱نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/8
-
امریکہ: آتشزدگی کے باعث 30 ہزار افراد کو گھر چھوڑنے کی ہدایت
Jan ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۰امریکی شہر لاس اینجلس کے مضافاتی علاقے میں موجود جنگلات میں لگنے والی آگ تیز ہواؤں کے باعث 3 ہزار ایکڑ تک پھیل گئی ہے۔