-
سامراجی دور بہت پہلے ختم ہو چکا ہے: روسی صدر
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۹روس کے صدر نے کہا ہے کہ سامراجی دور بہت پہلے ختم ہو چکا ہے۔
-
دہشت گردانہ اقدامات کے پیچھےامریکی حمایت یافتہ دہشت گردوں کا ہاتھ ہے: شامی وزیر خارجہ
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۶شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد نے ایران کے وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں کہا ہے کہ دہشت گردانہ اقدامات کے پیچھے امریکی حمایت یافتہ دہشت گردوں کا ہاتھ ہے۔
-
خودسرانہ اورغیر قانونی پابندیاں، انسانی حقوق کی خلاف ورزی: ایران
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۵اقوام متحدہ میں ایران کی نائب مندوب اور سفیر زہرا ارشادی نے خودسرانہ اور غیر قانونی پابندیوں کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان اقدامات سے ایرانی عوام کی صحت و سلامتی پر بے شمار اثرات مرتب ہوئے ہیں۔
-
ہندوستان اور امریکہ کے تعلقات کشیدہ ہو سکتے ہیں!
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۱ہندوستان میں تعینات امریکا کے سفیر ایرک گارسیٹی کا کہنا ہے کہ ہندوستان اور امریکہ کے تعلقات خراب ہوسکتے ہیں۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک کی نیو کلیئر آبدزوں کی معلومات شیئر کر دیں
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۸امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی نیو کلیئر آبدزوں کی کلاسفائیڈ معلومات آسٹریلیا کی کاروباری شخصیت کو دی ہیں۔
-
یوکرین جنگ میں نیٹو کے رکن ملکوں کے ہتھیاروں کے ذخائر میں کمی
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۹امریکہ اور یورپی ممالک کی جانب سے یوکرین کو بے تحاشہ ہتھیار دینے کے بعد اب نیٹو اور یورپی ممالک ہتھیاروں کی ترسیل کو کم کرنے کا سوچ رہے ہیں۔
-
امریکی صدرجو بائیڈن کی تشویش کی وجہ سامنے آگئی
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۷امریکہ اور مغرپی ملکوں کی جانب سے بڑے پیمانے پر یوکرین کو ہتھیار دینے کے باوجود اس جنگ میں یوکرین کی کمزور پوزیشن نے امریکہ اور مغربی ملکوں کے حکمرانوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔
-
سعودی عوام، ایران کے حامی اور صیہونیوں کے مخالف ہیں
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۳واشنگٹن کے ایک ریسرچ سینٹر کا کہنا ہے کہ سعودی عوام، ایران کی حمایت اور صیہونیوں کی مخالفت کرتے ہیں۔
-
ہندوستان کے خلاف کینیڈا کے الزامات سنگین، مکمل تحقیقات کی ضرورت: امریکہ
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۴وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ خالصتان حامی علیحدگی پسند شخص کے قتل میں ہندوستان کے ملوث ہونے سے متعلق کینیڈا کے الزامات "سنگین" ہیں اور ان کی مکمل تحقیقات کی ضرورت ہے۔
-
امریکہ: مورگن اسٹیٹ یونیورسٹی کے قریب فائرنگ 5 افراد زخمی
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۹امریکی ریاست میری لینڈ کے شہر بالٹیمور کے پولیس کے حکام نے مورگن اسٹیٹ یونیورسٹی کے قریب فائرنگ کی اطلاع دی ہے