-
امریکہ ہمارے تیل کی چوری بند کرے: شام
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۳حکومت شام نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے چیئرمین کے نام اپنے مراسلوں میں امریکہ کی جانب سے شامی ذرائع و ذخائر تباہ کئے جانے پر شدید احتجاج کیا ہے۔
-
روسی حکام اپنے ملک کے خلاف جاسوسی کریں، سی آئی اے
Sep ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۶امریکہ کے جاسوسی ادارے سی آئی اے نے ایک ویڈیو جاری کر کے روسی حکام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے ملک کے خلاف جاسوسی کریں۔
-
انتہائی خطرناک قاتل، امریکی جیل سے حیران کن انداز میں فرار (ویڈیو)
Sep ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۲امریکی ریاست پینسلوینیا کی جیل میں قید قتل کا سزا یافتہ مجرم فرار ہوگیا، اس کی دیوار پر چل کر فرار ہونے کی ویڈیو سامنے آگئی۔
-
جی 20 سربراہی اجلاس: مختلف ملکوں کے سربراہان دہلی پہنچے
Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۸دہلی میں گروپ کے بیس کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے مختلف ملکوں کے سربراہان مملکت دہلی پہنچ رہے ہيں۔
-
مشرقی شام میں لڑائی ابھی صرف ایک آغاز ہے: ترکیہ کے وزیر خارجہ
Sep ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۱ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے کہا ہے کہ مشرقی شام میں چھڑنے والی جنگ ابھی صرف آغاز ہے اور ہم اس سے خطرناک اقدامات کا انتباہ دے رہے ہیں۔
-
امریکی گن کلچر: ٹیکساس میں فائرنگ، 3 ہلاک اور درجنوں زخمی
Sep ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۰امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ کے حادثے میں 3 افراد ہلاک اور درجنوں دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔
-
غذائی امداد کے بین الاقوامی پروگرام میں کمی، امریکہ کے دباؤ کی وجہ سے ہے: انصاراللہ
Sep ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۵بین الاقوامی غذائی تعاون پروگرام میں کمی، امریکی دباؤ کی وجہ سے ہے جس سے یمن کی معیشت مزید خرابی کا شکار ہو جائے گی
-
امریکہ اور جنوبی کوریا کی فوجی مشق کے جواب میں شمالی کوریا نے میزائل داغ دیئے
Sep ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۷شمالی کوریا نے امریکہ اور جنوبی کوریا کی جانب سے ہونے والی مشترکہ جنگی مشقوں کے اختتام پر کئی میزائل سمندر میں فائر کردیئے۔
-
امریکہ اور تسلط پسند طاقتوں کے زوال کے ساتھ ہی نیا عالمی نظام بن رہا ہے
Aug ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہےکہ امریکہ اور تسلط پسند طاقتوں کے زوال کے ساتھ ہی نیا عالمی نظام بن رہا ہے اور علاقائی و عالمی تنظیمیں اور برکس و شنگھائی تعاون تنظیم جیسی نئي طاقتیں تسلط پسندانہ نظام کی اجارہ داری کے سامنے کھڑی ہو گئي ہیں۔
-
دنیا کے لئے سب سے بڑا ایٹمی خطرہ کون ہے؟
Aug ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۶چین کا کہنا ہے کہ امریکہ دنیا کے لیے سب سے بڑا ایٹمی خطرہ ہے۔