SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکہ

  • پاکستان: پورے ملک میں امریکہ اور اسرائیل کے خلاف وسیع عوامی مظاہرے+ویڈیو

    پاکستان: پورے ملک میں امریکہ اور اسرائیل کے خلاف وسیع عوامی مظاہرے+ویڈیو

    Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۲

    پاکستان کے مختلف شہروں میں امریکہ اور اسرائیل کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہروں کی خبر ہے۔

  • مقبوضہ فلسطین میں صیہونی مراکز پر ایران  کے میزائل حملوں کی نئی لہر

    مقبوضہ فلسطین میں صیہونی مراکز پر ایران  کے میزائل حملوں کی نئی لہر

    Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۳

     ابلاغیاتی ذرائع  نے مقبوضہ فلسطین بالخصوص تل ابیب  اور مقبوضہ بیت المقدس میں خطرے کے سائن  بج اٹھنے کی خبردی  ہے۔

  • زلنسکی: امریکا نے ایرانی ڈرونز کے مقابلے میں  مدد کی درخواست کی ہے

    زلنسکی: امریکا نے ایرانی ڈرونز کے مقابلے میں  مدد کی درخواست کی ہے

    Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۹

    یوکرین  کے صدر ولادیمیر زلنسکی نے سماجی  رابطے کے ایکس پیج پر لکھا ہے کہ ہمیں ایران کے شاہد ڈرون طیاروں کے  مقابلے میں امریکا کی جانب سے مدد کی درخواست ملی ہے ۔

  • جاپان کے ایک ماہر نے کہا ہے کہ ٹرمپ جلدہی جنگ بندی کا اعلان کرسکتے ہیں

    جاپان کے ایک ماہر نے کہا ہے کہ ٹرمپ جلدہی جنگ بندی کا اعلان کرسکتے ہیں

    Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۴

    جاپان کے انرجی اکنامکس انسٹی ٹیوٹ کے میڈل ایسٹ ریسرچ سینٹر کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ ایران پر جارحیت کے بعد شروع ہونے والی جنگ میں امریکا اور اس کے اتحادیوں کا جانی نقصان بڑھ رہا ہے۔

  • ترجمان سپاہ: عنقریب نئے اسلحے سامنے آئیں گے

    ترجمان سپاہ: عنقریب نئے اسلحے سامنے آئیں گے

    Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۵:۴۵

      سپاہ پاسداران کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ  دشمن ہمارے زیادہ کاری اور المناک حملوں کا انتظار کریں

  • خاتم الانبیا ہیڈکواٹر: آئندہ دنوں میں ایران کے حملے زیادہ  شدید اور وسیع تر ہوں گے

    خاتم الانبیا ہیڈکواٹر: آئندہ دنوں میں ایران کے حملے زیادہ  شدید اور وسیع تر ہوں گے

    Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۵:۴۰

      اسلامی جمہوریہ ایران کے خاتم الانبیا فوجی ہیڈکواٹر نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ دنوں میں  دشمنوں کے ٹھکانوں اور اڈوں پر ایران کے حملے وسیع تر اور زیادہ شدید ہوں گے

  • آپریشن وعدہ صادق4 کی اکیسویں لہر، تل ابیب پر خیبرمیزائلوں کے حملے

    آپریشن وعدہ صادق4 کی اکیسویں لہر، تل ابیب پر خیبرمیزائلوں کے حملے

    Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۵:۳۳

      پاسداران انقلاب نے آپریشن وعدہ  صادق 4 کی اکیسویں لہرمیں تل ابیب پر خیبر میزائلوں کی بارش کی خبر دی ہے

  • عراقچی: خونریزی کا ذمہ دار امریکا ہے

    عراقچی: خونریزی کا ذمہ دار امریکا ہے

    Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۵:۳۰

    وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ خونریزی کا ذمہ دار امریکا ہے اور ہماری مسلح افواج  نے کافی عرصے سے دفاع کی تیاری کررکھی ہے اور وہ دکھا دیں گی کہ جو بھی جنگ جاری رکھنا چاہے گا، دلدل میں پھنسے گا

  • امریکی عوام مشرق وسطیٰ میں ایک اور جنگ کے خواہاں نہیں ہیں: امریکی سینیٹر گیلی برینڈ

    امریکی عوام مشرق وسطیٰ میں ایک اور جنگ کے خواہاں نہیں ہیں: امریکی سینیٹر گیلی برینڈ

    Mar ۰۵, ۲۰۲۶ ۲۲:۱۳

    ایک امریکی سینیٹر کرسچین گیلی برینڈ نے کہا ہے کہ امریکی عوام مشرق وسطیٰ میں ایک اور جنگ کے خواہاں نہیں ہیں۔

  • امریکہ بہت جلد جنگ بندی کی درخواست کرے گا: جنرل محسن رضائی

    امریکہ بہت جلد جنگ بندی کی درخواست کرے گا: جنرل محسن رضائی

    Mar ۰۵, ۲۰۲۶ ۲۲:۰۵

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سابق کمانڈر جنرل محسن رضائی نے کہا ہے کہ امریکہ بہت جلد جنگ بندی کی درخواست کرے گا۔

Show More
خاص خبریں
  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    ۷ hours ago
  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS