-
انداز جہاں:امریکی شرپسندی کا بڑھتا دائرہ اور ایران کا ٹھوس جواب
Jul ۲۳, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۲نشر ہونے کی تاریخ 2026/07/23
-
امریکی اپنے فوجیوں کو فوراً واپس بُلا لیں ورنہ ان کے جنازے دیئے جائیں گے: منوچہر متکی
Jul ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۹ایران کے سابق وزیر خارجہ منوچہر متکی نے امریکیوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنے فوجیوں کو فوراً واپس بُلا لیں ورنہ ان کے جنازے دیئے جائیں گے۔
-
ایران کے اعلیٰ تعلیم کے وزیر کا دورۂ پاکستان، دونوں ممالک کے درمیان تعلیمی شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
Jul ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان نے یونیورسٹی طلبا اور اسکالروں کا تبادلہ نیز اسکالر شپ بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔
-
سیکورٹی یا سب کے لئے یا پھر کسی کے لئے بھی نہیں ہوگی: ایرانی اسپیکر
Jul ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۶ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ سیکورٹی یا تو سب کے لئے ہوگی یا پھر کسی کے لئے بھی نہیں۔
-
خطے میں موجود امریکی فوجی اڈوں پر حملہ ایران کا قانونی و شرعی حق: اردن کے عوام کے نام سپاہ پاسداران کا پیغام
Jul ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ جن امریکی اڈوں سے ہمارے ملک پر حملے ہوتے ہیں ان کو نشانہ بنانا ہمارا قانونی، شرعی اور عقلی حق ہے۔
-
آبنائے ہرمز میں دو امدادی کشتیوں پر دشمن کا حملہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۰آبنائے ہرمز میں دو کشتیوں پر دشمن نے حملہ کیا ہے۔ یہ خبر ارنا نے دی ہے۔
-
انداز جہاں:امریکی جارحیت اور ایران کے جوابی حملے
Jul ۲۲, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۱نشر ہونے کی تاریخ 2026/07/22
-
ایران کی جوابی کاروائی کے بعد سعودی عرب کا بدلہ لہجہ! فوجی طاقت کے استعمال کو خطے کے لئے بتایا خطرناک!
Jul ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۰فیصل بن فرحان نے کہا کہ خطے میں پائیدار امن کے لیے سفارت کاری، ریاستوں کی خودمختاری کا احترام اور بین الاقوامی قانون کی پابندی ناگزیر ہے۔
-
ٹرمپ نے سعودی عرب کے ساتھ جوہری معاہدے کو منظوری دے دی
Jul ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۷امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے ساتھ غیر فوجی جوہری معاہدے کو منظوری دے دی ہے۔
-
ایرانی فوج کے آپریشن صاعقہ کا بائیسواں مرحلہ، امریکی اڈوں پر وسیع ڈرون حملے
Jul ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے آپریشن صاعقہ کے بائیسویں مرحلے میں اردن اور بحرین میں دہشت گرد امریکی فوج کے اڈوں پر وسیع ڈرون حملے کئے ہیں۔