-
سوئٹزرلینڈ مذاکرات: قطر اور پاکستان کے ضمانت فراہم کرنے پر مذاکرات بالواسطہ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا، ایرانی ترجمانِ وزارتِ خارجہ
Jun ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۸ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے سوئٹزر لینڈ کے شہر برگن اشٹوک میں مذاکرات کے اختتام پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ فریق مقابل کی ذمہ داریوں کے سلسلے میں اچھی گفتگو رہی۔
-
ایران اور حزب اللہ کو ختم کرنے کی سازش ناکامی سے دوچار: شیخ نعیم قاسم
Jun ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۸حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے زور دے کر کہا ہے کہ ایران اور استقامتی محاذ کو خطے سے ختم کرنے کا منصوبہ ناکام ہوچکا ہے اور اب ایک نئے مرحلے کا آغاز ہوا ہے جو امریکی اسرائیلی شکست کے نتائج پر مشتمل ہے۔
-
انداز جہاں: سوئیس مذاکرات اور درپیش چیلنج
Jun ۲۲, ۲۰۲۶ ۰۶:۱۹نشر ہونے کی تاریخ 2026/06/21
-
انداز جہاں: اسلام آباد سے برگن تک، ایران امریکا مذاکرات
Jun ۲۱, ۲۰۲۶ ۰۶:۱۹نشر ہونے کی تاریخ 2026/06/21
-
خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کی جانب سے آبنائے ہرمز کو ایک بار پھر بند کرنے کا اعلان
Jun ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۸:۳۴ایران کی مسلح افواج کی سینٹرل کمان خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر نے آبنائے ہرمز کو بند کرنے کا اعلان کردیا ہے
-
ایرانی عوام کے بارے میں فرانسیسی وزیرِ خارجہ کا بیان انتہائی منافقت اور ریاکاری ہے: ایرانی وزارتِ خارجہ
Jun ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۶ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایرانی عوام کے بارے میں فرانسیسی وزیرِ خارجہ کے بیان کے جواب میں لکھا کہ "یہ بیان منافقت اور ریاکاری کی انتہا ہے۔
-
انداز جہاں: مفاہمت کی یاداشت، رہبر انقلاب اسلامی کا اہم پیغام
Jun ۲۰, ۲۰۲۶ ۰۶:۱۹نشر ہونے کی تاریخ 2026/06/20
-
امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ
Apr ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۶ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور قابض صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔
-
ایک یا دو دن کے اندر ایران کے ساتھ معاہدہ طے پا جائے گا: امریکی صدر ٹرمپ کا نیا دعویٰ
Apr ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۳امریکی صدر ٹرمپ نے ایک نیا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک یا دو دن کے اندر ایران کے ساتھ معاہدہ طے پا جائے گا۔
-
آبنائے ہرمز پھر بند، ایران کی اجازت سے ہی جہازوں کی آمد و رفت ممکن
Apr ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۰:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران میں خاتم الانبیاء مرکزی کمان کے ترجمان نے امریکی بحری ناکہ بندی جاری رہنے کی وجہ سے آبنائے ہرمز کو دوبارہ بند کئے جانے کی اطلاع دی۔