-
نینسی پلوسی کی میز مل گئی+ ویڈیو
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۰امریکی کانگریس پر حملے کے بعد ٹرمپ کے حامی، کانگریس کی اسپیکر نینسی پلوسی کی میز بھی چرا لے گئے تھے جبکہ کچھ حساس دستاویزات کے بھی غائب ہونے کے امکانات ظاہر کئے جا رہے ہیں۔
-
ٹرمپ کا مواخذہ - خصوصی رپورٹ
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۳خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
ٹرمپ کے مواخذے کی تحریک منظور
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۷سحر نیوزرپورٹ
-
جاتے جاتے امریکی صدر ٹرمپ کے مؤاخذے کا بل بھی منظور
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۶امریکی ایوان نمائندگان نے صدر دونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کا بل منظور کر لیا ہے۔
-
امریکی ایوان نمایندگان میں ٹرمپ کی برطرفی کی قرارداد منظور
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۵سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ کو ازخود معافی کا اختیار نہیں، پلوسی
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۷سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ خود کو معاف کرنے کا اختیار نہیں رکھتے: پیلوسی
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۵ذلت و رسوائی کا قلادہ پہننے والے امریکی صدر ٹرمپ کی مصیبتیں بڑھتی ہی جا رہی ہیں۔ اس درمیان امریکی ایوان نمائندگان کی سربراہ نینسی پیلوسی نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ خود اپنی معافی کا فیصلہ صادر نہیں کرسکتے۔
-
ٹرمپ کے مواخذے کی تیاریاں زوروں پر
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۴امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے ڈیموکریٹس اراکین سے کہا ہے کہ وہ ٹرمپ کے مواخذے کی کاروائی کا جائزہ لینے کے لئے واشنگٹن واپس پہنچ جائیں۔
-
ٹرمپ کی ہٹ دھرمی، جو بائیڈن کی حلف برداری میں شرکت نہ کرنے کا اعلان
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۴ٹرمپ نے ہر چند کہ مواخذے کی تحریک سے ڈر کر اپنی شکست کا اعلان کیا تاہم وہ جو بائیڈن کے حوالے سےاپنی ضد اور ہٹ دھرمی پر قائم ہیں۔
-
ٹرمپ نے ہار مان لی
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں صدارتی انتخابات میں شکست قبول کرتے ہوئے اقتدار کی پرامن اور منظم منتقلی کا اعلان کیا ہے۔