-
عراق میں امریکی فوجی کاروان پھر نشانہ بنا
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۶عراقی ذرائع نے جنوبی عراق میں امریکہ کے دہشت گرد فوجی قافلے پر حملہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
امریکا میں اس طرح خواتین کے حقوق کا احترام کیا جاتا ہے؟+ ویڈیو
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۴امریکا ویسے تو دوسرے ممالک کو انسانی حقوق اور خواتین کے حقوق کا احترام کرنے کا سبق دیتا رہتا ہے لیکن کبھی وہ اپنے گریباں میں نہیں دیکھتا۔
-
عراق میں موساد کے ٹھکانے کو بنایا گیا نشانہ+ ویڈیو
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۰المیادین چینل نے رپورٹ دی ہے کہ اربیل میں گزشتہ رات کے ڈرون حملے میں اسرائیل کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی موساد کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا۔
-
افغانستان سے فرار سے پہلے بوڑھا سامراج فوجی ساز و سامان کو برباد کرتا ہوا+ ویڈیو
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۸امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ نے اعلان کیا کہ امریکی فوجیوں نے کابل سے نکلنے سے پہلے بہت سے فوجی ساز و سامان تباہ و برباد کر دیئے۔
-
امریکہ عراق و شام سے نکلنے پر تیار نہیں، مزید کئی برسوں تک باقی رہنے کا اعلان کر دیا
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۱عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلا پر مبنی پارلیمانی بل اور عوامی مطالبے کے باوجود امریکی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ عراق اور شام میں امریکہ کی فوجی موجودگی برقرار رہے گی۔
-
بوڑھے سامراج کی افغانستان سے شرمناک واپسی+ کارٹون
Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۳امریکا نے دہشت گردی کے خاتمے کے بہانے 2001 میں افغانستان پر حملہ کیا تھا اور وہ سمجھ رہا تھا کہ اس کے اتحادیوں نے افغانستان پر قبضہ کرکے کامیابی حاصل کر لی ہے لیکن بعد میں کیا ہوا اس کا نظارہ پوری دنیا سے دیکھا۔
-
امریکی صدر کی ڈھٹائی اپنی شکست کو کامیابی میں بدلنے کی کوشش
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۶امریکی صدر نے بڑی ڈھٹائی سے اپنی شکست پر پردہ ڈالتے ہوئے افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء کی ذمے داری قبول کر لی اور انخلاء کو غیر معمولی کامیابی قرار دے دیا۔
-
شام، دیرالزور میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۱شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ دیرالزور میں امریکہ کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
امریکا کے ریٹائرڈ جنرلوں نے وزیر دفاع کے استعفے کا مطالبہ کر دیا
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۰امریکا کے دسیوں ریٹائرڈ جنرلوں نے ملک کے وزیر دفاع کے فوری استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
افغانستان میں امریکا کو اسٹراٹیجک شکست ہوئی: ہینری کیسنجر
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۵امریکا کے سابق وزیر خارجہ اور مشہور تجزیہ نگار نے افغانستان سے امریکا کے انخلاء کو ایک اسٹراٹیجک شکست قرار دیا ہے۔