-
دیالہ میں عراقی فوج اور الحشدالشعبی کی کارروائی کا آغاز
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۸عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے داعش دہشت گرد گروہ کے باقی بچے افراد کا تعاقب کرنے کے لئے صوبے دیالہ کے علاقے خانقین میں کارروائی شروع کر دی ہے-
-
ایران و عراق کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۷ایران و عراق کے وزرائے خارجہ نے اپنی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعلقات میں توسیع کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔
-
عراق اور شام کی سرحد پر امریکہ کے جنگی طیاروں کی بمباری + تصاویر
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۸امریکہ کے جنگی طیاروں نے عراق اور شام کی سرحد پر عراقی حزب اللہ کے ٹھکانوں پر بمباری کی۔
-
عراق میں امریکی فوجی کانوائے پر پھر حملہ، اس بار بغداد اور بابل میں ہوئے حملے
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۱عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے صوبہ بابل اور بغداد میں امریکی فوجی کانوائے کو ایک بار پھر نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
کورونا ویکسین پر امریکی فوجیوں کا عدم اعتماد کا اظہار
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۹امریکہ کے ہزاروں فوجیوں نے کورونا ویکسین لگوانے سے انکار کردیا ہے۔
-
عراق، جنوبی علاقے میں امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کے ایک کاروان پر حملہ
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۰عراق، امریکی کاروان کے راستے میں ہونے والے بارودی سرنگ کے دھماکے کی ذمہ داری " اصحاب الکہف " نے قبول کرلی-
-
عراق: امریکی دہشت گرد فوجیوں کے کانوائے کے راستے میں دھماکہ
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۳خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے جنوب میں امریکی فوجیوں کے ایک کانوائے کے راستے میں دھماکہ ہوا ہے۔
-
بغداد میں امریکی دہشتگردوں کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۸عراق کے خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے گردو نواح میں امریکی فوجی اڈے وکٹوریا پر کئی راکٹ داغے گئے ہیں۔
-
عراق میں 24 گھنٹوں کے دوران امریکہ کے 6 فوجی کانوائے پر حملے
Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰عراقی ذرائع نے اس ملک میں امریکہ کے 6 فوجی کانوائے پر حملوں کی اطلاع دی ہے۔
-
امریکی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ 3 اہلکار ہلاک
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۱نیویارک میں امریکی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس میں سوار 3 اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔