-
رہبر انقلاب اسلامی : نسل پرست امریکی حکومت کی مذمت اور عوام کی حمایت کرتے ہیں
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۰رہبر انقلاب اسلامی نے نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والے امریکی شہریوں کی ٹھوس حمایت کا اعلان کرتے ہوئے امریکہ کی نسل پرست حکومت کے شقاوت آمیز سلوک کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
امریکی اٹارنی جنرل ٹرمپ کا غلام ہے : پلوسی
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۴امریکا میں نسل پرستی کے خلاف ملک گیر تحریک جاری ہے۔ اسی کے ساتھ اطلاعات ہیں کہ سیکورٹی اہلکاروں نے شہر پورٹ لینڈ میں بہت سے مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔ اس درمیان امریکی وزیر قانون نے نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کو بلوائی کہا جس پر امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نے ان پر سخت تنقید کی ہے۔
-
صدر ٹرمپ کے اختیارات محدود کئے جائیں: امریکی میئرز
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۱مختلف امریکی شہروں کے میئروں نے ایوان نمائندگان سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کے شہروں میں فیڈرل سیکورٹی فورس روانہ کرنے کے لئے امریکی صدر کے اختیار کو سلب کر لیں۔
-
امریکی شہروں میں نسل پرستی کے خلاف مظاہروں میں شدت
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۵سحر نیوزرپورٹ
-
عدم مساوات اور نسل پرستی کے خلاف نیویارک میں احتجاج
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۹امریکہ میں عدم مساوات، نسل پرستی اور مظاہریں کی سرکوبی کے خلاف نیویارک کے شہریوں نے وسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
مظاہروں میں شدت، امریکی شہر سیاٹل کے حالات بحرانی
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۶امریکی ریاست واشنگٹن کے شہر سیاٹل کے پولیس حکام نے اعتراف کیا ہے کہ نسل پرستی کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے زور پکڑنے کے باعث شہر کے حالات انتہائی بحرانی ہو گئے ہیں- سیاٹل کے ساتھ ساتھ امریکا کے متعدد شہروں میں نسل پرستی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
امریکا میں مظاہرین کی سرکوبی
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۰سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ نے مظاہرین کو کچلنے کا حکم دے دیا
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۳امریکی صدر نے مظاہرین کو کچلنے کے لئے شیکاگو سمیت کئی شہروں میں فیڈرل پولیس روانہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکا میں نسل پرستی مخالف تحریک
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۱:۳۶سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ کی تدبیر سے امریکی شہر میدان جنگ بن گیا۔ ویڈیو
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۳امریکی ریاست اوریگن کے سب سے بڑے شہر پورٹ لینڈ میں نسل پرستی اور پولیس کے تشدد کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ وفاقی حکومت نے مظاہرین کی سرکوبی کے لئے فیڈرل فورس کو تعینات کیا ہے جو مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے ہر ممکن طریقہ اپنا رہی ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ کے اس اقدام پر اندرون ملک خاصی برہمی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔