-
اب بھی بے لگام ہیں امریکی پولیس والے ۔ ویڈیو
Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۲امریکہ میں نسل پرستی اور پولیس کے تشدد پسند اور بہیمانہ رویہ کے خلاف جاری تحریک کے باوجود اب بھی امریکی پولیس اپنی گزشتہ انتہا پسندانہ حرکتوں سے باز نہیں آئی ہے اور آئے دن امریکہ کے کسی نہ کسی گوشے سے ایسی ویڈیو منظر عام پر آ ہی جاتی ہے جس میں امریکی پولیس اہلکار کو کسی سیاہ فام شہری پر تشدد کرتے ہوئے دیکھا جاتا ہے۔ عجیب بات یہ ہے کہ امریکی پولیس والے گلا گھونٹنے میں خاص دلچسپی رکھتے ہیں۔ یہ ویڈیو امریکہ کے کسی دور افتادہ علاقے کی نہیں بلکہ ’’واشنگٹن ڈی سی‘‘ سے منظر عام پر آئی ہے۔
-
امریکا میں نسل پرستی کے مخالفین اور ٹرمپ کے حامیوں میں تصادم
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۰سحر نیوزرپورٹ
-
امریکی پولیس کی نسل پرستی تھم نہیں رہی ۔ ویڈیو
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۰امریکی پولیس کے نسل پرستانہ اور تشدد پسندانہ رویہ کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آئی ہے۔
-
باز نہیں آ رہے امریکی پولیس والے! ۔ ویڈیو
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۲امریکی ریاست پینسلوانیا میں یہ واقعہ پیش آیا جس میں ایک نسل پرست امریکی پولیس افسر نے وہی تشدد آمیز طریقۂ کار اپناتے ہوئے ایک سیاہ فام شہری کو گرفتار کیا جو جورج فلوئڈ کے لئے اپنایا گیا تھا۔ سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد بہت سے صارفین نے اس امریکی پولیس افسر کے استعفے اور اسے سزا دئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔ نسل پرستی اور پولیس کے تشدد کے خلاف امریکہ میں ملکی سطح پر جاری تحریک کے باوجود امریکی پولیس کے تشدد پسندانہ اقدامات کو ابھی تک لگام نہیں لگ سکی ہے۔
-
امریکہ میں نسل پرستی مخالف مظاہرین پر گاڑیوں سے 68 حملے
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۱امریکہ میں حالیہ سات ہفتوں کے دوران نسل پرستی کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر اڑسٹھ بار گاڑیوں سے حملہ کیا گیا ہے۔
-
جب پولیس ہی وحشی ہو تو کیا کیا جائے! ۔ ویڈیو
Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۰امریکی پولیس کی ایک اور ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہو رہے ایک سیاہ فام مالک کو جب اُس کے کتے نے دیکھا تو اسکے دفاع میں وہ پولیس کی جانب حملہ آور ہوا، مگر پولیس نے اسے فورا گولی مار دی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں امریکی پولیس پر خوب جم کے نکتہ چینی کی گئی ہے۔
-
پولیس تشدد کے خلاف امریکہ میں مظاہرے
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۷امریکہ میں گاڑی کے اندر ایک اٹھائیس سالہ غیرمسلح نوجوان پر پولیس کی فائرنگ کے خلاف عوامی مظاہروں کی خبریں ہیں۔
-
ہر ممکن شکل میں جاری ہے نسل پرستی کے خلاف احتجاج
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۱امریکی نسل پرستی اور پولیس کے تشدد کے خلاف جاری تحریک کے کارکنوں نے باسکٹ بال کے ایک اسٹیڈیئم میں امریکی پولیس کے تشدد کا شکار ہوئی خاتون بری اونا ٹیلر کی تصویر بنا کر ایک انوکھا احتجاج درج کیا اور مجرمین کو قرار واقعی سزا دئے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
امریکی ریاست جارجیا میں حالات بگڑے، ایمرجنسی نافذ
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۹امریکہ میں پولیس تشدد کے خلاف بڑھتے ہوئے احتجاج کے بعد ریاست جورجیا کے گورنر نے ہنگامی حالت کا اعلان کرتے ہوئے اس ریاست میں نیشنل گارڈز کو تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
امریکی پولیس کی بے حیائی، گولی مار کر خوشی کا اظہار+ ویڈیو
Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۱امریکا میں نسل پرستی اور سیاہ فاموں پر پولیس کے تشدد کے خلاف مظاہرے مسلسل ہو رہے ہیں لیکن پولیس کا تشدد رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور پولیس اہلکاروں کی بے حیائی کا نیا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ہے۔