-
امریکی پولیس کبھی نہیں سدھرے گی + ویڈیو
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۱:۴۴امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اس بار امریکی پولیس کی نئی کرتوت سامنے آئی ہے۔
-
امریکہ کی بنیاد ہی تشدد و جرائم پر استوار ہے: نسل پرستی مخالف تحریک کے رہنما
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۲امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف ’’سیاہ فام انسانوں کی جان بھی اہمیت رکھتی ہے‘‘ کے تحت، جاری احتجاجی تحریک کے رہنما ہاؤک نیوسم نے امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف تحریک کو بھرپور طریقے سے جاری رکھے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
اپنی ذات سے مجبور ہے امریکی پولیس! ۔ ویڈیو
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۴امریکی پولیس جو طبیعتاً دنیا میں نسل پرستی اور تشدد کے لئے معروف ہو چکی ہے، اسکے نسل پرستانہ اور غیر انسانی اقدامات کی ویڈیوز ان دنوں زیادہ منظر عام پر آنے لگی ہیں۔ جارج فلوئڈ کے قتل سے پہلے تک اسکی بہیمانہ حرکتیں اور تشدد آمیز اقدامات زیادہ عام نہیں ہو پاتے تھے، مگر اب امریکی عوام میں بیداری، ہوشیاری اور جرأت و ہمت پہلے کی بنسبت زیادہ پیدا ہوئی اور نتیجتاً پولیس کی حرکتیں پہلے سے زیادہ توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ اس ویڈیو میں ایک اور سیاہ فام امریکی نوجوان، پولیس کے گھنٹنے تلے دبا ہوا ہے۔
-
امریکا دنیا کے مقابلے میں! ۔ پوسٹر
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۲امریکی دہشتگردی اور اسکے ظلم و ستم سے تنگ آئے ہر ملک اور ہر خطے کے باشندوں کی وہی آواز ہے جو سفید فام امریکی افسر کے ہاتھوں قتل ہونے والے سیاہ فام امریکی شہری جورج فلوئڈ کی تھی، یعنی ’’ہم سانس نہیں لے پا رہے‘‘!
-
امریکہ میں مظاہرین کی تشدد آمیز سرکوبی جاری۔ ویڈیو
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۶امریکی ریاست ورجینیا میں نسل پرستی اور پولیس کے تشدد کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کو پولیس نے سختی کے ساتھ کچلا۔
-
امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۳سحر نیوزرپورٹ
-
امریکہ میں نسل پرستی، تشدد اور اسکے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری
Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۴امریکا میں نسل پرستی، ریاستی دہشت گردی اور تشدد کے خلاف عوام کے مظاہروں اور مظاہرین کے ساتھ پولیس کے تشدد کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی کے ساتھ مختلف امریکی شہروں میں فائرنگ کے متعدد واقعات میں کچھ لوگوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
سدھریں گے نہیں امریکی پولیس والے! ۔ ویڈیو
Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۲تشدد اور انتہا پسندی کے لئے دنیا میں شہرت کمانے والی امریکی پولیس کی ایک پوری ٹولی ایک نہتے اور غیر مسلح سیاہ فام نوجوان سے اس طرح روبرو ہوئی ہے گویا اسے بدمعاشوں کے پورے گینگ کا سامنا ہو گیا ہو اور نتیجتاً اسے اس اہم آپریشن میں کامیابی بھی مل گئی ۔ ان کا آپسی تال میل، تعاون اور دلیری واقعی قابل غور ہے!!!
-
یکے بعد دیگرے سرنگوں ہو رہے ہیں نسل پرستوں کے مجسمے
Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۷امریکہ، حالیہ دنوں میں نسل پرستی اور پولیس کے تشدد کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں نے پورٹ لینڈ ، اوریگون میں امریکہ کے پہلے صدر، جارج واشنگٹن، امریکہ کے تیسرے صدر تھامس جیفرسن اور امریکی بر اعظم کو دریافت کرنے والے کرسٹوفر کولمبس کی یادگاریں مسمار کر دی ہیں۔
-
غلامی اور بردہ فروشی کے حامی جارج واشنگٹن کا مجسمہ منہدم
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۷نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں نے پورٹ لینڈ سٹی میں نصب پہلے امریکی صدر جارج واشنگٹن کا مجسمہ منہدم کردیا ہے۔