-
امریکا میں نسل پرستی کےخلاف مظاہرے - خصوصی رپورٹ
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۳خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
امریکی شہر مینیا پولس،جورج فلوئڈ سے پہلے اور اسکے بعد
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۲امریکی ریاست مینے سوٹا کا شہر مینیا پولس جہاں پچیس مئی کو ایک نسل پرست سفید فام پولیس افسر نے ایک سیاہ فام شہری جورج فلوئڈ کو گلا گھونٹ کر قتل کر ڈالا تھا۔ اس ہولناک قتل کے بعد ملک میں نسل پرستی اور پولیس کے تشدد کے خلاف عوام کا غصہ پھوٹ پڑا جو اب ایک تحریک کی شکل اختیار کر چکا ہے۔ مینیا پولس کے شہر میں بھی مظاہروں کے دوران بڑے پیمانے پر توڑ پھوڑ اور آتش زدگی کے واقعات پیش آئے جس کے بعد اس شہر کی شکل کافی بدل گئی۔
-
امریکا میں نسل پرستی کی مذمت
Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۲سحر نیوزرپورٹ
-
امریکا میں نسل پرستی کےخلاف مظاہرے - خصوصی رپورٹ
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۳خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
تشدد کو باقی رکھتے ہوئے امریکی پولیس نظام میں اصلاحات کی کوشش
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۸امریکی صدر نے نسل پرستی کے خلاف جاری ملک گیر مظاہروں کے دوران پولیس نظام میں اصلاحات کے فرمان پر دستخط کر دئے ہیں۔
-
مظاہرین کے خلاف شوکر کا استعمال، امریکی پولیس کے معمولات میں شامل
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۱امریکی پولیس نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کے خلاف ربر کی گولیوں، مرچ اسپرے، آنسو گیس اور دیگر ہتھیاروں کے ساتھ ہی مہلک ہتھیار الیکٹرک پستول یا شوکر بھی استعمال کر رہے ہیں۔
-
امریکا میں نسل پرستی اور ریاستی دہشتگردی
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۷سحر نیوزرپورٹ
-
پولیس کو سدھارنا ممکن نہیں: امریکی سینیٹر
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۷امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے نیویارک، اٹلانٹا اور فیلا ڈلفیا شہروں کے دسیوں ہزار لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر ایک بار پھر پولیس کے نسل پرستانہ اقدامات کے خلاف مظاہرے کئے۔
-
پولیس کی وحشیگری اور ٹرمپ کی حمایت
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۴سحر نیوزرپورٹ
-
اب امریکی پولیس کے کرتوت سامنے آر ہے ہیں!
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۱جب سے امریکہ اور اسکے بعد دنیا کے دیگر ممالک میں نسل پرستی کے خلاف تحریک کا آغاز ہوا ہے، تب سے آئے دن سیاہ فاموں کے خلاف امریکی پولیس کے ذریعہ روا رکھے گئے ظلم و تشدد کی ویڈیوز سامنے آتی رہتی ہیں جن سے انسانی حقوق اور مساوات کے کھوکلے نعرے لگانے والے امریکہ کی قلعی اچھی طرح کھل گئی ہے۔