-
امریکی خفیہ ادارے نے اعتراف کیا تو امریکی سینیٹر نے ٹرمپ کو نسل پرست اور دھوکے باز کہا
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۴امریکہ کے خفیہ ادارے نے وائٹ ہاؤس کے سامنے نسل پرستی کے خلاف پُر امن مظاہرہ کرنے والوں پر سی ایس گیس اور مرچوں کا اسپرے استعمال نہ کرنے کا دعوی واپس لے لیا ہے۔
-
لندن اور پیرس میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے جاری
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۰پولیس کی بندشوں کے باوجود لندن اور پیرس میں نسل پرستی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
مظاہرین اور فرانسیسی پولیس میں جھڑپیں
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۴امریکہ میں نسل پرستی اور پولیس کے ظلم و تشدد کے خلاف ہونے والے مظاہروں کا دائرہ دیگر یورپی اور غیر یورپی ممالک تک جا پہونچا ہے۔ اس ویڈیو میں نسل پرستی کے خلاف فرانس میں ہونے والے مظاہرے کو دیکھا جا سکتا ہے جس کے دوران مظاہرین اور پولیس کے درمیان شدید جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔
-
امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے - خصوصی رپورٹ
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۱خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
ایک اور سیاہ فام کے قتل کے بعد ایٹلانٹا پولیس چیف نے استعفیٰ دیا
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۲ایٹلانٹا (Atlanta) پولیس کی چیف اریکا شیلدز نے آج اتوار کی صبح اس شہر کی پولیس کے ہاتھوں 27 سالہ سیاہ فام نوجوان کے قتل کے بعد اپنے عہدے سے استعفا دے دیا۔
-
امریکیوں کی پر جوش خاموش ریلی ۔ ویڈیو
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۱امریکی شہر سیاٹل کے باشندوں نے ملک میں نسل پرستی، عدم مساوات اور ظلم و تشدد بالخصوص پولیس کی بربریت کے خلاف اپنی تحریک کو جاری رکھتے ہوئے خاموش ریلی نکالی جس میں دسیوں ہزار افراد نے شرکت کی۔
-
ٹرمپ نے امریکی پولیس کے تشدد کی حمایت کی
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۹امریکی صدر ٹرمپ نےایک بار پھر پولیس کی وحشیگری کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی پولیس ملزموں کے خلاف ضرورت پڑنے پر گھٹنے سے گردن دبانے کا اقدام کر سکتی ہے۔
-
فرانسیسی صدر نے امریکی نسل پرستی اور تشدد پر زبان کھولی
Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۱فرانس کے صدر نے بھی آخرکار امریکہ میں نسل پرستی اور تشدد کے تعلق سے اپنی خاموشی کو توڑتے ہوئے اس پر نکتہ چینی کی۔
-
امریکہ میں مظاہرین کے خلاف ممنوعہ گیس کا استعمال
Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۷ایمنسٹی انٹرنیشنل نے امریکہ میں پرامن مظاہرین کی سرکوبی اور اشک آور گیس کے بے استعمال پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔
-
دنیا کو تنگ کرنے والا خود تنگ آگیا ۔ کارٹون
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۵اس وقت امریکی حکومت کو ایسے سخت اور دشوار حالات کا سامنا ہے جس کی نظیر ماضی میں جلدی نظر نہیں آتی۔ جورج فلوئڈ کے بہیمانہ قتل کے بعد امریکہ میں جاری نسل پرستی کے خلاف ملک گیر مظاہروں کی لہر دوڑ گئی اور مجموعی طور پر ہر روز دسیوں لاکھ کی تعداد میں امریکی شہری سڑکوں پر نکل کر نسل پرستی کے اور ظلم و تشدد کے خلاف مظاہرہ کر رہے ہیں۔ امریکی جریدے ایٹلانٹک نے امریکہ کی حالیہ صورتحال کا موازنہ تیونس جیسے بعض بحران زدہ ممالک سے کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ اپنے زوال کی جانب گامزن ہے۔