SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریگی کانگریس

  • امریکی صدر کا سنگین جرائم نامہ ۔ تصویر

    امریکی صدر کا سنگین جرائم نامہ ۔ تصویر

    Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۶

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے سے متعلق دستاویزات لے جاتے ہوئے امریکی سینٹ کے کارکن۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی سینیٹ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی کا آغاز ہو گیا، ری پبلیکنز نے دستاویزات اور شواہد حاصل کرنے سے متعلق ڈیموکریٹس کی تینوں تحریکیں مسترد کردیں۔

  • جنرل قاسم سلیمانی کے خون نے دیا ٹرمپ کو ایک اور جھٹکا

    جنرل قاسم سلیمانی کے خون نے دیا ٹرمپ کو ایک اور جھٹکا

    Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۳

    بغداد حکومت کے سرکاری مہمان ، شہید جنرل قاسم سلیمانی کے کاررواں پر دہشت گرد امریکی فوج کے فضائی حملے کے بعد خود امریکی سیاستدانوں نے ٹرمپ کی جنگ پسندی کے خطرات کو محسوس کرتے ہوئے ان کے جنگ شروع کرنے کے اختیارات کو محدود کرنے کی تگ و دو شروع کردی ہے ۔ اسی سلسلے میں امریکی ایوان نمائندگان نے ایک قرار داد پاس کی ہے جس کے حق میں چند ریپبلیکن اراکین نے بھی ووٹ دیئے ہیں۔

  • لا پرواہ اور سرکش صدر، امریکا کو غیر ضروری جنگ کے دہانے پر لے آئے: امریکی کانگریس

    لا پرواہ اور سرکش صدر، امریکا کو غیر ضروری جنگ کے دہانے پر لے آئے: امریکی کانگریس

    Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۱

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی القدس بریگیڈ کے ممتاز کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی امریکہ کے دہشتگردانہ حملے میں شہادت پر امریکی صدر ٹرمپ پر خود امریکی کڑی نکتہ چینی کر رہے ہیں۔

  •  مواخذے کی قرارداد کی منظوری پر ٹرمپ پریشان

    مواخذے کی قرارداد کی منظوری پر ٹرمپ پریشان

    Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۵

    امریکی ایوان نمائندگان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی کو آگے بڑھانے کی قرارداد منظور کر لی۔

  • ہم جنس پرست امریکی رکن کانگریس مستعفی

    ہم جنس پرست امریکی رکن کانگریس مستعفی

    Oct ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۱

    امریکی رکن کانگریس کیٹی ہل نے اپنی ایک خاتون اسٹاف کے ساتھ جنسی تعلق رکھنے پراستعفیٰ دے دیا ہے۔

  •  امریکی ایوان نمائندگان میں ٹرمپ کے خلاف قرارداد مذمت منظور

    امریکی ایوان نمائندگان میں ٹرمپ کے خلاف قرارداد مذمت منظور

    Oct ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۶

    شمالی شام سے امریکی فوجیوں کو نکالے جانے کے امریکی صدر ٹرمپ کے اقدام پر، کہ جو اس علاقے پر ترکی کے حملے راہ ہموار ہونے کا باعث بنا، امریکہ کے اندر منفی ردعمل سامنے آیا ہے-

  • جمال خاشقجی کے قاتلوں کے مواخذے سے متعلق بل کی منظوری

    جمال خاشقجی کے قاتلوں کے مواخذے سے متعلق بل کی منظوری

    Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۸

    امریکی اراکین کانگریس نے مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے دس ماہ بعد ان کے قاتلوں کا مواخذہ کئے جانے کے بارے میں ایک بل کی منظوری دے دی۔

  • ٹرمپ بزنس ڈیل کے ذریعے ذاتی فوائد حاصل کرنے کے درپے

    ٹرمپ بزنس ڈیل کے ذریعے ذاتی فوائد حاصل کرنے کے درپے

    Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۸

    امریکی کانگریس کے رکن کا کہنا ہے کہ ٹرمپ اپنے دور اقتدار میں ذاتی فوائد حاصل کررہے ہیں۔

  • ٹرمپ انتظامیہ کو جنگ شروع کرنے کا اختیار نہیں، سربراہ ایٹیلی جینس کمیٹی

    ٹرمپ انتظامیہ کو جنگ شروع کرنے کا اختیار نہیں، سربراہ ایٹیلی جینس کمیٹی

    Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۳

    امریکی ایوان نمائندگان کی انٹیلی جینس کمیٹی کے سربراہ نے واشنگٹن تہران کشیدگی میں کمی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کو یہ بات اچھی طرح ذہن نشین کر لینا چاہیے کہ کانگریس کی اجازت کے بغیر کسی کو ایران کے خلاف جنگ شروع کرنے کا حق حاصل نہیں۔ دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعوی کیا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ غیر مشروط مذکرات کا سلسلہ شروع کرنے کے لیے تیار ہیں۔

  • ٹرمپ نے جنگ یمن میں امریکی مشارکت  کے خاتمے کا بل ویٹو کر دیا

    ٹرمپ نے جنگ یمن میں امریکی مشارکت کے خاتمے کا بل ویٹو کر دیا

    Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۰

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ یمن میں جارح سعودی اتحاد کی حمایت بند کرنے سے متعلق کانگریس کے بل کو خطرناک اور غیر ضروری قرار دیتے ہوئے ویٹو کر دیا۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۴ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS