-
شام میں امن کی بحالی کا جائزہ
Sep ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۳روس کے صدارتی محل کریملن نے کہا ہے کہ تہران کی میزبانی میں ایران، روس اور ترکی کے درمیان ہونے والے سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شام میں امن کی بحالی کے طریقوں کا جائزہ لیا جائے گا۔
-
افغان طالبان کا روس میں امن مذاکرات میں شرکت کا فیصلہ
Aug ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۹افغان طالبان نے 17 سال سے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے روس میں ہونے والے امن مذاکرات میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔
-
امریکی صدر کی مذاکرات کی پیش کش پر ایران کا جواب
Jul ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مذاکرات کی پیش کش کے جواب میں کہا ہے کہ ٹرمپ کی اس پیش کش کا مقصد، اپنی بد عہدیوں کی جانب سے عالمی رائے عامہ کی توجہ ہٹانا ہے ۔
-
طالبان کے ساتھ جنگ بندی ختم افغان صدر کا اعلان
Jul ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۲افغان صدر اشرف غنی نے سیز فائر ختم کر کے طالبان کے خلاف دوبارہ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
یونان اور مقدونیہ میں مذاکرات کامیاب
Jun ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۳:۲۱یونان اور مقدونیہ کے وزرائے اعظم طویل بحث و مباحثے کے بعد بلقان کے نام کے تنازعے کا حل ڈھونڈنے میں کامیاب ہوگئے اب بلقان کا نام ’ری پبلک آف نارتھ مقدونیہ‘ رکھا جائے گا۔
-
دہشتگردوں کے ساتھ امریکہ کے مذاکرات
Jun ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۲امریکا نے کہا ہے کہ وہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہے، افغان مسئلے کا حل افغانوں کی مرضی اور افغان قیادت کے تحت ہونا چاہیے ، امن عمل کے لیے پاکستان کا تعاون ناگزیر ہے ۔
-
خفیہ مذاکرات نہیں ہو رہے، امریکی دعووں کی تردید
Jun ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۹طالبان ترجمان نے امریکی جنرل نکولسن کے دعوؤں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کابل کے ساتھ کوئی پسِ پردہ مذاکرات نہیں ہو رہے۔
-
شمالی کوریا اور امریکہ کے مذاکرت
May ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۶امریکی وزیر خارجہ شمالی کوریا پہنچ گئے جہاں ان کی شمالی کورین سربراہ کم جوانگ سے ملاقات ہوئی اور ملاقات کے دوران سربراہ اجلاس کا ایجنڈا طے کیا گیا۔
-
ایران اپنے وعدوں پر قائم ہے، روس کا اعلان
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۰روس کی وزارت خارجہ نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے جوہری معاہدے سے علیحدگی کے فیصلے پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے جوہری معاہدے سے متعلق اپنے تمام وعدوں کی پاسداری کی ہے۔
-
امریکہ جوہری معاہدے سے علیحدہ
May ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۹امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اب سے تھوڑی دیر قبل جوہری معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی کے کاغذات پر دستخط کر دیئے۔