-
افغان امن عمل کانفرنس ازبکستان میں شروع
Mar ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۶دو روزہ افغان امن عمل کانفرنس آج سے ازبکستان میں شروع ہو رہی ہے، کانفرنس کی سربراہی ازبک اور افغان حکام کر رہے ہیں۔
-
طالبان کابل مذاکرات کی راہ ہموار کرنے کے لیے تیار ہیں: پاکستان کی پیش کش
Mar ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۹پاکستانی دفتر خارجہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے امریکی قیادت کی معاونت کرتے ہوئے افغان طالبان اور کابل کے درمیان باہمی مذاکرات کی راہ ہموار کرنے میں اپنا کردار ادا کرنے کی حامی بھرلی۔
-
دفاعی توانائی پر مذاکرات ممکن نہیں، ایران
Mar ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی چیف کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی طاقت و توانائی پر مذاکرات یا انہیں کنٹرول کرنے اور ختم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
-
افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات
Feb ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۲موصولہ رپورٹوں کے مطابق افغان حکومت اور طالبان کے درمیان دو طرفہ مذاکرات کا عمل جاری ہے۔
-
امن مذاکرات کے لیے طالبان کا وفد پاکستان میں
Jan ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۱افغانستان میں قیام امن کا مشن لیے افغان طالبان کے سیاسی رہنما پاکستان پہنچ چکے ہیں۔
-
شمالی و جنوبی کوریا کے حکام کے درمیان رابطہ
Jan ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۵جنوبی کوریا کے موسم سرما کے اولمپک گیمز میں شمالی کوریا کے کھلاڑیوں کی ممکنہ شرکت اور دونوں ملکوں کے حکام کے درمیان رابطے کی ضرورت پر مبنی شمالی کوریا کے رہنما کے نئے سال کے پیغام کے بعد بدھ کی شام دونوں ملکوں کے حکام کے درمیان پہلا ٹیلی فونی رابطہ برقرار ہوا۔
-
قومی آشتی کے مذاکرات پر زور
Dec ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
چین اورہندوستان کےدرمیان مذاکرات
Dec ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۰چین اورہندوستان کےدرمیان سرحدی تنازع پرمذاکرات کل ہوں گے۔
-
جنیوا امن مذاکرات کی ناکامی
Dec ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
جنگ افغانستان کے مسئلے کا حل نہیں
Dec ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۳ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان کا مسئلہ مذاکرات کے ذریعے حل ہوگا ۔