-
طالبان مطالبات واضح کریں ، ہم خیر مقدم کريں گے ، افغان حکومت ، طالبان کی تحریری تجویز محفوظ لیکن غیر ملکیوں کو نہیں دکھائيں گے
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۶امن کے لئے افغان حکومت کی ترجمان نے کہا ہے کہ حکومت ، امن کے عمل میں طالبان کے مطالبات کی وضاحت اور اس تنظیم کی جانب سے تحریری تجویز کا خیر مقدم کرتی ہے ۔
-
ایران خطے میں اہم اور کلیدی کردار کا حامل ہے: ترجمان دفتر خارجہ پاکستان
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۸پاکستان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران خطے منجملہ افغانستان کے بحرانوں کے حل میں فیصلہ کن کردار کا حامل ہے۔
-
افغانستان کی بقا کے بارے میں عبداللہ عبداللہ کا انتباہ
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۲افغانستان کی اعلی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے افغانستان کی بقا کو درپیش خطرات کے بارے میں انتباہ دیا ہے۔
-
افغانستان میں قیام امن کے مقصد سے کابل و اسلام آباد میں ایران کی سفارتکاری
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۵افغانستان کے امور میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ کے خصوصی نمائندے نے افغانستان کی اعلی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ اور وزیر خارجہ محمد حنیف اتمر سے ملاقات اور گفتگو کی ہے
-
ہمارا جواب ریاض حکومت کو ہلا کر رکھ دے گا، یمنی عہدیدار
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۷یمن کی قومی حکومت نے سعودی جارحیت کے جواب میں اہم اہداف کو سنگین حملوں کا نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
جنگ بندی کے لئے عمان کی ثالثی، یمن نے قدردانی کی
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۹یمن کی حکومت نے ملک میں جنگ کے خاتمے کے لئے عمان کی کوششوں کی قدردانی کی ہے۔
-
عمانی وفد کا دورہ صنعا مفید رہا: یمنی حکام
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۷یمن کی قومی حکومت کے ترجمان اور مذاکرات کار وفد کے سربراہ نے عمانی وفد کے حالیہ دورہ صنعا کو مثبت قرار دیا ہے۔
-
عمانی وفد کا دورہ صنعا مثبت رہا، محمد عبدالسلام
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۵یمن کی قومی حکومت کے مذاکرات کار وفد کے سربراہ نے عمانی وفد کے حالیہ دورہ صنعا کو مثبت قرار دیا ہے۔
-
افغان حکومت اور طالبان وفود کے درمیان ملاقات
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۱افغانستان میں تشدد میں اضافے کے درمیان افغان حکومت اور طالبان کے وفود نے ایک دوسرے سے ملاقات کی ہے۔
-
یمن کی قومی حکومت نے مذاکرات کے لیے تین شرائط کا اعلان کردیا
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۰یمنی کی اعلی سیاسی کونسل نے مجوزہ بات چیت اور مذاکرات کے لیے تین بنیادی اصول کا اعلان کردیا ہے۔