SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امن کا نوبل انعام

  • ماریا کورینا ماچاڈو سے نوبل امن انعام واپس لینے کا مطالبہ شروع، غزہ پر بمباری کی حمایت کا نتیجہ

    ماریا کورینا ماچاڈو سے نوبل امن انعام واپس لینے کا مطالبہ شروع، غزہ پر بمباری کی حمایت کا نتیجہ

    Oct ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۰

    وینزوئیلا کی اپوزیشن لیڈر ماریا کورینا ماچاڈو کو 2025 کا نوبل انعام ابھی دیا نہیں گیا ہے، اس اہم انعام کے لئے صرف ان کے نام کا اعلان کیا گیا ہے لیکن ان سے نوبل انعام واپس لینے کا مطالبہ شروع ہوگیا ہے۔

  • نوبل امن انعام میں سٹہ بازی کی اینٹری، نوبل انسٹی ٹیوٹ کا تحقیقات کا فیصلہ

    نوبل امن انعام میں سٹہ بازی کی اینٹری، نوبل انسٹی ٹیوٹ کا تحقیقات کا فیصلہ

    Oct ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۷

    ناروے کی نوبل انسٹی ٹیوٹ نے اعلان کیا ہے کہ مشکوک سٹہ بازی کے شواہد سامنے آنے کے بعد اس بات کی تحقیقات کی جائيں گی کہ کیا جمعہ کو وینزوئیلا کی اپوزیشن لیڈر ماریا کورینا ماچاڈو کے نام کا اعلان ہونے سے پہلے ہی اس کا انکشاف ہوگیا تھا؟

  • نوبل امن انعام: ٹرمپ کے ارماں حسرتوں میں کھو گئے

    نوبل امن انعام: ٹرمپ کے ارماں حسرتوں میں کھو گئے

    Oct ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۴

    2025 کے نوبل امن انعام کا اعلان کردیا گیا ہے جو ونزوئیلا کی اپوزشین لیڈر ماریا کورینا ماچاڈو کے نام کیا گیا ہے۔

  • فزکس کے نوبل کے حقداروں کا اعلان ، امن کے نوبل کے کئی دعویدار!

    فزکس کے نوبل کے حقداروں کا اعلان ، امن کے نوبل کے کئی دعویدار!

    Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۵

    فزکس کا نوبل انعام مشترکہ طور پر تین امریکی سائنسدانوں کو دیا گیا گیا ہے-

  • نوبل کے لئے ٹرمپ کی تگ و دو ، کامیابی کا کتنا امکان ؟

    نوبل کے لئے ٹرمپ کی تگ و دو ، کامیابی کا کتنا امکان ؟

    Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۸

    دوہزار پچیس کے نوبل امن انعام یافتہ کے اعلان سے پہلے، ٹرمپ نے ایک زبردست لابنگ مہم شروع کی ہے، جس میں انہوں نے یہ ایوارڈ جیتنے کے لئے دباؤ کا استعمال اور متنازعہ بیانات دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر وہ ناکام ہوئے تو اس تقریب کو "امریکہ کی بڑی توہین" سمجھا جائے گا۔

  • طالبان کی گولی سے زخمی ہونے والی ملالہ یوسفزئی اسرائیل کے بارے میں کیا کہتی ہیں؟

    طالبان کی گولی سے زخمی ہونے والی ملالہ یوسفزئی اسرائیل کے بارے میں کیا کہتی ہیں؟

    Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۳

    ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ غزہ میں اسرائیل نے پورا تعلیمی نظام تباہ کردیا ہے۔

  •  عالمی امن کی سب سے قابل قدر اور مثالی شخصیت شہید قاسم سلیمانی

    عالمی امن کی سب سے قابل قدر اور مثالی شخصیت شہید قاسم سلیمانی

    Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۳

    ناروے کی نوبل کمیٹی نے جمعہ کو اعلان کیا کہ وہ اپنا 2023 کا نوبل انعام نرگس محمدی کو دے گی۔

  • نوبل انعام پانے والے سوئیڈش سائنس داں کو تالاب میں پھینک دیا گیا+ ویڈیو

    نوبل انعام پانے والے سوئیڈش سائنس داں کو تالاب میں پھینک دیا گیا+ ویڈیو

    Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۸

    سوئیڈن کے سوانتے پابو نے فزیولوجی یا میڈیسن کے میدان میں اس سال کا نوبل انعام اپنے نام کرلیا۔

  • قلم کی طاقت، فرانسیسی مصنفہ کو نوبل انعام

    قلم کی طاقت، فرانسیسی مصنفہ کو نوبل انعام

    Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۲:۴۰

    طبقاتی اور جنسی استحصال کے ذاتی تجربات پر مبنی ناولز لکھنے والی فرانسیسی مصنفہ اینی ایرنو نے سال 2022 کا نوبل انعام برائے ادب اپنے نام کر لیا۔ مصنفہ کو یہ انعام دلیرانہ اور تنقیدی اندازِ تحریر رکھنے پر دیا گیا۔

  • ورلڈ فوڈ پروگرام کو امن کا نوبل انعام ملا

    ورلڈ فوڈ پروگرام کو امن کا نوبل انعام ملا

    Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۲

    نوبل کمیٹی نے سن دو ہزار بیس کے لیے اپنا امن انعام اقوام متحدہ سے وابستہ ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) کو عطا کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ۱۰ hours ago
  • پاکستان کے آرمی چیف نے صدر پزشکیان سے ملاقات کی

  • افزودہ یورینیم کا ایک ذرہ بھی ایران سے باہر نہیں جائے گا: محسن رضائی

  • Video |

    ایران و پاکستان کے درمیان سرحدی گزرگاہوں کی بندش سے کئی مسائل ، مگر گشائش کی امید ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

  • اسلام آباد، تہران اور واشنگٹن کے درمیان ثالثی کی کوششیں جاری رکھے گا: پاکستانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS