-
ٹرمپ کو امن کے نوبل انعام کے لیے نامزد کیا گيا، اس عالمی انعام پر ایک اور دھبہ
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۹ناروے کے ایک رکن پارلیمنٹ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا نام، امن کے نوبل انعام کے لیے پیش کیا ہے۔
-
امریکی صدرٹرمپ نے نوبل انعام کی بھیک مانگ لی
Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۹امریکی صدرٹرمپ نے نوبل انعام کی بھیک مانگتے ہوئے اپنے آپ کو نوبل انعام کا حقدار قراردیا۔
-
دوہزار انیس کے امن کے نوبیل انعام کے لئے ایتھیوپیا کے وزیر اعظم منتخب
Oct ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۶ایتھیوپیا کے وزیر اعظم کو ایریٹیریا کے ساتھ جنگ ختم کرنے کی کوششوں کی بنا پر دوہزار انیس کے امن کے نوبیل انعام سے نواز دیا گیا
-
نوبل انعام کیلئے میرا نام پیش کرو، ٹرمپ کی جاپان سےدرخواست
Feb ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۳جاپانی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم شنزو آبے نے نوبل انعام برائے امن کے لیے امریکی صدر ٹرمپ کا نام خود سے نہیں بلکہ امریکی صدر کی درخواست پر تجویز کیا ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ نوبل انعام کے حقدار یا باراک اوباما
Feb ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۵امریکی صدرنے خود کو نوبل انعام کا حقدار قراردیا ہے ۔
-
امن کے نوبل 2018 کا اعلان
Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۸نوبل کمیٹی نے کانگو کے ایک ڈاکٹر اور داعش کے قبصے سے فرار ہونے والی ای عراقی لڑکی کو دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
امن کا نوبل انعام، عالمی ادارے آئی کین کے نام
Oct ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۱اٹھانوے واں امن کا نوبل انعام ایٹمی ہتھیاروں کے خاتمے کی عالمی جدوجہد کرنے والے ادارے آئی کین کو دیا گیا ہے۔
-
نوبل انعام یافتگان کی امریکی صدر پر کڑی نکتہ چینی
Feb ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۸نوبل انعام یافتگاں نے تارکین وطن کے بارے میں نئے امریکی صدر کے احکامات پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
امریکی صدر کے فیصلے کی مذمت
Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۸نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے امریکی صدر کے تارکین وطن اور سات مسلم ملکوں کے افراد کی امریکا میں داخلے پر پابندی کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس فیصلے سے مجھے دکھ پہنچا ہے۔