-
ہندوستان: گجرات اور مدھیہ پردیش میں بے موسم شدید بارش، بجلی گرنے کے واقعات میں 28 افراد لقمہ اجل بن گئے
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۰ہندوستان کی 2 ریاستوں گجرات اور مدھیہ پردیش میں بے موسم بارش اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں دو درجن سے زیادہ افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔
-
مراکش میں زلزلے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 2 ہزار سے زیادہ، تین دن کا قومی سوگ
Sep ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۴مراکش میں آنے والے شدید زلزلے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 2000 سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
مراکش میں شدید زلزلہ، 600 سے زیادہ ہلاکتیں
Sep ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۵افریقی ملک مراکش میں جمعہ کی رات شدید زلزلہ آیا جس سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے اور 600 سے زیادہ افراد کے ہلاک ہونے کی رپورٹیں ہیں۔
-
ہندوستان: اڈیشہ میں بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت، 6 اضلاع میں دو گھنٹے میں 61 ہزار بار بجلی گری
Sep ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۱ہندوستان کی ریاست اڈیشہ میں موسلا دھار بارش کے درمیان بجلی گرنے سے کم سے کم 10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
اسلام آباد میں طوفانی بارش، دیوار گرنے سے 11 افراد کی موت
Jul ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۲اسلام آباد میں ہونے والی طوفانی بارشوں سے ایک عمارت کی دیوار گرنے کے نتیجے میں 11 افراد کی موت واقع ہوگئ جبکہ 6 دیگر زخمی ہوگئے
-
پمز اسلام آباد میں کولنگ کا نظام فیل، 4 مریض جان کی بازی ہار گئے، ڈاکٹروں کا احتجاج
Jun ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۹پاکستانی انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے ایمرجنسی وارد میں گزشتہ دو دن میں چار مریض شدید گرمی سے جان کی بازی ہار گئے جس پر ڈاکٹروں نے ہسپتال انتظامیہ کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
ہندوستان میں گرمی کا قہر اور ہونے والی اموات
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۵ہندوستان میں گرمی کی شدت سے تقریبا سو افراد کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
سعودی عرب، مکۂ مکرمہ کے زائرین کی بس کو حادثہ، 20 جاں بحق (ویڈیو)
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۱سعودی عرب میں مکہ مکرمہ جانے والے زائرین کی بس ٹریفک حادثے شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں بیس افراد جاں بحق اور دو درجن سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔
-
ترکیہ شام زلزلہ، اموات کی تعداد 8 ہزار سے گزر گئی (ویڈیو)
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۷ترکیہ اور شام میں آئے زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد میں بڑی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور تازہ ترین اطلاعات کے مطابق یہ تعداد آٹھ ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
ترکیہ میں 7.8 شدت کا بھیانک زلزلہ، سیکڑوں اموات کا خدشہ (ویڈیو)
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۴:۰۴ترکیہ میں آئے سات اعشاریہ آٹھ کی شدت کے زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے۔