-
گاڑیاں بھی جشنِ مولود کعبہ میں شریک ہوئیں۔ تصاویر
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۷دنیا کے دیگر خطوں کی مانند ایران میں بھی نہایت جوش و خروش کے ساتھ جشن مولود کعبہ منایا جاتا ہے۔ پیش خدمت گیلری میں آپ جشن میں شامل گاڑیوں کو ملاحظہ کر سکتے ہیں جنہیں مخصوص انداز میں سجا کر شمع علی (ع) کے پروانوں نے مارچ کر کے آپؑ کے تئیں اپنی الفت و عقیدت کا اظہار کیا۔
-
اچھی باتیں سننے کے عادی بنو!۔ پوسٹر
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۷امیرالمومنین علی علیہ السلام فرماتے ہیں:اپنے کانوں کو اچھی باتیں سننے کا عادی بناؤ۔ (غررالحکم) ایک دوسری حدیث شریفہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے کہ فضول باتیں سننے سے دل سخت ہو جاتا ہے۔ (بحار الانوار)
-
’’حیدر مولا علی‘‘،عربی زبان میں مدح علی (ع)
Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۴مدح مولا علی علیہ السلام میں شاندار عربی ترانہ۔
-
جشن مولود کعبہ مبارک، پوری دنیا میں علی علی... ویڈیو
Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۷جشن مولود کعبہ کے موقع پر ایران اسلامی سراپا جشن و نور وسرور ہے اور ملک کے سبھی چھوٹے بڑے شہروں میں مولائے کائنات کا جشن ولادت باسعادت انتہائي عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ اسی مناسبت سے مولا علی (ع) کے سلسلے میں ایک خوبصورت آواز اور تصویر کے ساتھ تیار کی گئی ایک ویڈیو ملاحظہ کیجیئے۔
-
جورج جرداق علی (ع) کے پیروکار تھے: اہلیہ جرداق
Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۱امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے بارے میں ایک منفرد کتاب تحریر کرنے والے لبنان کے معروف عیسائی ادیب اور دانشور جارج جورداق کی اہلیہ نے انہیں علی علیہ السلام کا پیرو اور حق و حقیقت کا پاسباں قرار دیا ہے۔
-
مولود کعبہ (ع) کی آمد مبارک ہو!
Feb ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۸مولیٰ الموحدین، امیر المومنین حضرت علی بن ابی طالب علیہما السلام کے یوم ولادت با سعادت اور یوم پدر کی آمد کے پر مسرت موقع پر سبھی فرزندان اسلام اور اہلبیت نبی (علیہم السلام) کے چاہنے والوں کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
-
ترانہ ’’علی سے وعدہ‘‘ ۔ ویڈیو
Feb ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۶اردو سبٹائیٹل کے ساتھ ’’علی سے وعدہ‘‘ عنوان سے ایک شاندار فارسی ترانہ۔
-
لاہور میں جشن مولود کعبہ، شیعہ سنی سبھی نے شرکت کی
Feb ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۱پاکستان کے شہر لاہور میں امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے ایک عظیم الشان اور پروقار جشن کا اہتمام کیا گیا جس میں مختلف مذاہب اسلامی سے تعلق رکھنے والے دوستدارانِ اہلبیت (ع) نے بھرپور شرکت کی۔
-
توتو میں میں نہ کیا کرو! ۔ پوسٹر
Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۷فضول بحث اور توتو میں میں ایک ایسی عادت ہے جومعاشرے میں بہت زیادہ رائج ہے اور بعض لوگ اپنے مد مقابل پر اپنی برتری برقرار رکھنے کے لئے لمبی لمبی فضول بحثیں کرنے میں خاصی دلچسپی رکھتے ہیں اور خاموشی اختیار کرتے ہوئے سلسلۂ کلام روک دینے کو اپنی توہین سمجھتے ہیں۔ جبکہ وہ اس بات سے غافل ہوتے ہیں کہ زیادہ بحث اور توتو میں میں کرنے سے دلوں میں کینہ و دشمنی پیدا ہو جاتی ہے۔ اسی حقیقت کی جانب امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام نے ہمیں متوجہ فرمایا ہے۔
-
حضرت حمزہ کی عظیم شخصیت کو خراج عقیدت
Feb ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۲رہبرانقلاب اسلامی نے پیغمبر اسلام کے چچا اور سپاہ اسلام کے سردار حضرت حمزہ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے فرمایا کہ معرفت و شناخت کی قوت اور عزم محکم جناب حمزہ کی دو ممتاز خصوصیات تھیں