گاڑیاں بھی جشنِ مولود کعبہ میں شریک ہوئیں۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i401088-گاڑیاں_بھی_جشنِ_مولود_کعبہ_میں_شریک_ہوئیں_تصاویر
دنیا کے دیگر خطوں کی مانند ایران میں بھی نہایت جوش و خروش کے ساتھ جشن مولود کعبہ منایا جاتا ہے۔ پیش خدمت گیلری میں آپ جشن میں شامل گاڑیوں کو ملاحظہ کر سکتے ہیں جنہیں مخصوص انداز میں سجا کر شمع علی (ع) کے پروانوں نے مارچ کر کے آپؑ کے تئیں اپنی الفت و عقیدت کا اظہار کیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۷ Asia/Tehran
  • گاڑیاں بھی جشنِ مولود کعبہ میں شریک ہوئیں۔ تصاویر