SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امیر عبداللہیان

  • ایران- یواے ای تعلقات، کس کروٹ بیٹھے گا اونٹ؟

    ایران- یواے ای تعلقات، کس کروٹ بیٹھے گا اونٹ؟

    Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۳

    متحدہ عرب امارات کے سفیر سات سال بعد تہران واپس لوٹ آئے ہیں اور تہران پہنچ کر انہوں نے ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان سے ملاقات کرکے دونوںن ممالک کے تعلقات میں توسیع پر تاکید کی۔

  • ایران کا عراق کو مشورہ، قانون کے دائرے میں اتحاد و ہمدلی کے ساتھ معاملات حل کئے جائیں

    ایران کا عراق کو مشورہ، قانون کے دائرے میں اتحاد و ہمدلی کے ساتھ معاملات حل کئے جائیں

    Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۲

    ایران کے وزیر خارجہ نے عراق میں قومی اتحاد و وحدت پر تاکید کی۔

  • صیہونی، صرف طاقت کی زبان سمجھتے ہيں: وزیر خارجہ ایران

    صیہونی، صرف طاقت کی زبان سمجھتے ہيں: وزیر خارجہ ایران

    Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللھیان نے غزہ پر صیہونیوں کی حالیہ جارحیت پر رد عمل میں کہا ہے کہ گزشتہ روز قطر کے وزیر خارجہ اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے گفتگو کے علاوہ ، شام اور لبنان کے وزرائے خارجہ سے بھی غزہ پر صیہونی حکومت کے ہوائي حملے کے بارے میں ٹیلی فونی گفتگو ہوئي ۔

  • قطر کا واضح موقف، علاقائی مذاکرات کی حمایت کرتے ہیں+ تصاویر

    قطر کا واضح موقف، علاقائی مذاکرات کی حمایت کرتے ہیں+ تصاویر

    Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۰

    قطر کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ہم ایران کے علاقائی مذاکرات کی حمایت کرتے ہیں۔

  • وزیر خارجہ کی شامی صدر بشار اسد سے ملاقات+ ویڈیو

    وزیر خارجہ کی شامی صدر بشار اسد سے ملاقات+ ویڈیو

    Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۲:۴۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے اپنے دورہ دمشق کے موقع پر شام کے صدر بشار اسد سے بھی ملاقات کی۔

  • وزیر خارجہ اہم دورے پر شام پہنچے، شامی وزیر خارجہ کا اہم بیان+ ویڈیو

    وزیر خارجہ اہم دورے پر شام پہنچے، شامی وزیر خارجہ کا اہم بیان+ ویڈیو

    Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۲

    شام کا کہنا ہے کہ ہم ایٹمی مسئلے میں ایران کے ساتھ ہیں۔

  • تہران دہلی تعلقات کے فروغ کا عمل تیزی سے آگے بڑھے گا: مودی

    تہران دہلی تعلقات کے فروغ کا عمل تیزی سے آگے بڑھے گا: مودی

    Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۰

    ہندوستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ کورونا کی بنا پر ایران اور ہندوستان کے تعلقات کی بہتری کا عمل سست روی کا شکار ہوا ہے اور اس وبا کے خاتمے کے ساتھ ہی تہران اور دہلی کے تعلقات کے فروغ کا عمل تیزی سے آگے بڑھے گا۔

  • ایران- ہندوستان تعلقات، علاقے کی سلامتی اور خوشحالی کے حق میں ہے: ہندوستانی وزیر اعظم

    ایران- ہندوستان تعلقات، علاقے کی سلامتی اور خوشحالی کے حق میں ہے: ہندوستانی وزیر اعظم

    Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۲

    ہندوستان کے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ ایران - ہندوستان تعلقات سے خطے میں سلامتی اور خوشحالی میں بہتری آئی ہے۔

  • ایرانی وزیر خارجہ کا دورۂ ہندوستان، عبد اللہیان: اہانت رسول (ص) برداشت نہیں

    ایرانی وزیر خارجہ کا دورۂ ہندوستان، عبد اللہیان: اہانت رسول (ص) برداشت نہیں

    Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۸

    ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ نئی دہلی میں ہندوستان کی قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کی توسیع کے بارے میں گفتگو کی۔ اس سے قبل دہلی پہنچے پر انہوں نے ہندوستان کی گزشتہ تاریخ میں پر امن بقائے باہمی کا ذکر کرتے ہوئے واضح کیا کہ اہانت رسول ہرگز برداشت نہیں ہے۔

  • علاقے کے لئے اچھی  خبر، ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ہوگی ملاقات!

    علاقے کے لئے اچھی خبر، ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ہوگی ملاقات!

    May ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۶

    مستقبل قریب میں ایرانی وزیر خارجہ بغداد میں سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات کریں گے۔

Show More
خاص خبریں
  • قطر ؛ ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانی شہریوں سمیت 13 افراد جاں بحق

    قطر ؛ ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانی شہریوں سمیت 13 افراد جاں بحق

    ۳ hours ago
  • ہندوستان؛ زہریلے کھانے سے 150 سے زیادہ لوگ بیمار ہوئے

  • صدرِ ایران کا دورۂ پاکستان

  • پاکستان ؛ صوبہ پنجاب میں پہلی بار آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے سکیورٹی پلان تشکیل

  • ہندوستان: لکھنؤ کے ایک کوچنگ انسٹی ٹیوٹ میں خوفناک آتش زدگی، 15 طلبا ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS