-
امریکہ میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کے بارے میں انتباہ
Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۴اگرچہ امریکہ نے نائن الیون کے حملوں کے بعد خود کو دنیا میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کا علمبردار قرار دیا تھا اور دنیا کے مختلف علاقوں میں اس سلسلے میں متعدد اقدامات انجام دیئے تاہم امریکہ کے اندر خاص طور پر حالیہ دنوں میں مسلح حملوں میں نمایاں اضافہ اس بات کا باعث بنا ہے کہ اس ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی ٹھوس انتباہ کا باعث بن جائے-
-
مولانا فضل الرحمٰن مذہبی کارڈ استعمال نہ کریں: فوادچوہدری
Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۴فواد چوہدری نے کہا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان ( ٹی ایل پی) کو مذہبی سیاست کی اجازت نہیں تو مولانا فضل الرحمٰن کو کیسے دے دیں؟
-
پاکستان میں جبری شیعہ گمشدگان کی آزادی کیلئے زبردست احتجاج کے بعد دھرنا ختم
May ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۶اہل خانہ جبری شیعہ گمشدگان کی جانب سے اعلیٰ ریاستی اداروں سے کامیاب مذاکرات اور 19 شیعہ مسنگ پرسنز کے ظاہر ہو جانے کے بعد پاکستان کےصدر ڈاکٹر عارف علوی کی رہائش گاہ کے باہر 13 روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا ۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دہشتگرد قرار دینے پر امریکہ کو انتباہ
Apr ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۲ایران کے وزیر خارجہ نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے کی سازش پر سخت رد عمل کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ امریکہ دانستہ طور پر دلدل میں پھنسنا چاہتا ہے اور یہ امریکہ کیلئے کسی نئے المیے سے کم نہیں ہو گا۔
-
ایران میں سیلاب سے تباہی، بڑے پیمانے پرامدادی کارروائیاں
Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۶ایران میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے ساتھ ساتھ متاثرین کیلئے امدادی کارروائیاں بھی بڑے پیمانے پربغیر کسی رکاوٹ کےجاری ہیں۔
-
وینزوئلا میں امریکہ کی فوجی مداخلت کے بارے میں روس کا انتباہ
Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۱تیل سے مالا مال ملک وینزوئلا میں حالیہ دنوں میں رونما ہونے والی سیاسی تبدیلیاں اور اس ملک کی قانونی حکومت اور مخالفین کے درمیان بڑھتی ہوئی محاذ آرائی اب ایک حساس مرحلے میں داخل ہو چکی ہے-
-
آئی این ایف سے امریکہ کی علیحدگی پر روسی صدر کا انتباہ
Nov ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۵روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے اپنے ملک کی وزارت دفاع کے عہدیداروں کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں آئی این ایف معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی پر سخت خبردار کیا ہے۔
-
ممکنہ غیر ملکی جارحیت کی بابت مودی کا انتباہ
Oct ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۰ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ملک کے خلاف ہر طرح کی غیر ملکی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا -
-
صیہونی حکام کو ایران کا انتباہ
Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کی عظیم قوم کے بارے میں صیہونی حکام کی جانب سے نازیبا اور ادب سے عاری الفاظ کا استعمال کئے جانے پر سخت خبردار کیا ہے۔
-
غزہ کے جاری محاصرے پر حماس کا انتباہ
Sep ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۳فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ کا محاصرہ جاری رکھے جانے پر سخت خبردار کیا ہے۔