-
کیوبا کے صدر کا امریکی پالیسیوں کی بابت انتباہ
Sep ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۱کیوبا کے صدر نے عالمی امن کے خطرہ بننے والے عوامل کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
-
امریکا اور اسرائیل کو یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کا سخت انتباہ
Aug ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۸یمن کی نشینل سالویشن کی حکومت نے یمن کی آبی حدود اور یمن کے اقتداراعلی کے خلاف کسی بھی طرح کی کارروائی کی بابت امریکا اور اسرائیل کو سخت خبردارکرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی فوج کا جواب انتہائی سخت ہوگا۔
-
پناہ گزینوں کو پناہ دینے کے بارے میں یورپ کو اٹلی کی جانب سے مہلت
Jul ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۴اٹلی کے وزیراعظم نے یورپی یونین کے رکن ملکوں کو چار سو پچاس تارکین وطن کو اپنے اپنے یہاں پناہ دینے کے لئے مہلت دے دی ہے اور خبردار کیا ہے کہ اگر یورپی ملکوں نے ان پناہ گزینوں کو اپنے یہاں قبول کرنے کے بارے میں فوری طور پر کوئی فیصلہ نہ کیا تو اٹلی بھی انہیں اپنے یہاں آنے کی اجازت نہیں دے گا
-
ایٹمی معاہدے کے خاتمے کے نتائج کی بابت چین کا انتباہ
Jul ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۲چین کے وزیر اعظم نے ایٹمی معاہدے کے خاتمے کے نتائج کی بابت اس بین الاقوامی معاہدے کے تمام فریقوں کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
علاقائی عدم استحکام کا ذمہ دار امریکہ، روسی صدر
Jun ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۵روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے امریکہ کو علاقے میں عدم استحکام اور بدامنی کا ذمہ دار قرار دیا۔
-
یورپ کو روسی صدر کا سخت انتباہ
May ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۰روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے سینٹ پیٹرز برگ میں دنیا کے نو ملکوں کی نیوز ایجنسیوں کے ساتھ ایک نشست میں مغرب کو خبردار کیا ہے کہ وہ روس کے ساتھ تعلقات میں ریڈلائن عبور نہ کرے اور روسی مفادات کا پاس و لحاظ رکھے۔
-
داعش کے حملوں کے بارے میں عراقی وزیر اعظم کا انتباہ
Mar ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۱عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے اپنے ملک کے پارلیمانی انتخابات کے موقع پر داعش دہشت گردوں کے ممکنہ حملوں کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم بھی عدالت کے خلاف بول پڑے
Feb ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۹پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ احتساب عدالت سے نواز شریف کو کسی قسم کا انصاف نہیں ملے گا جبکہ نواز شریف کے خلاف کرپشن کا کوئی چارج نہیں ہے۔
-
میانمار میں مسلمانوں کی نسل کشی پر اقوام متحدہ کا انتباہ
Dec ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۲اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر نے کہا ہے کہ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام کیا گیا ہے۔
-
مسئلہ فلسطین پر عربوں کی عدم توجہ پر انتباہ
Nov ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۰فلسطین کی تحریک حماس کے سابق سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ بعض عرب ممالک کی حکومتیں اپنی بقا و تحفظ کی خاطر مسئلہ فلسطین کو نظرانداز کئے جانے سے بھی نہیں ہچکچا رہی ہیں۔