-
مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے ساتویں اور آٹھویں مرحلے کے لئے نوٹیفیکیشن جاری
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۰ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے ساتویں اور آٹھویں مرحلے کے لئے نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
-
مغربی بنگال اور آسام میں پولنگ کا تناسب updated
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۳ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں ٹرن آؤٹ تقریبا اسی فیصد اور آسام میں تہتر فیصد سے زیادہ بتایا گیا ہے۔
-
مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں ٹرن آؤٹ ستر فیصد
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۴ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں ٹرن آؤٹ ستر فیصد سے زیادہ بتایا گیا ہے۔
-
آسام اور مغربی بنگال میں آج اسمبلی انتخابات کے لئے ووٹنگ
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۸ہندوستان کی شمال مشرقی ریاستوں ، آسام اور مغربی بنگال میں آج اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں ووٹ ڈالے گئے ۔
-
ہندوستان کی ریاستوں مغربی بنگال اورآسام میں ووٹنگ کا عمل جاری
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۹مغربی بنگال اور آسام اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلہ کیلئے آج صبح ووٹنگ شروع ہوگئی جس میں کئی اہم امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ ہو گا۔
-
اسرائیل میں سیاسی بحران جاری
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۲اسرائیل میں نام نہاد پارلیمانی انتخابات کے سامنے آنے والے نتائج کے بعد بھی اس ملک میں جاری سیاسی بحران بدستور جاری ہے۔
-
پی ڈی ایم کے پاس اکثریت ہے تو وہ گیلانی کو چیئرمین سینیٹ بنا سکتی ہے: عدالت
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۶اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین سینیٹ الیکشن کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی۔
-
چیئرمین سینیٹ کا انتخاب پی پی کی جانب سے عدالت میں چیلنج
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۶پاکستان پیپلزپارٹی نے چیئرمین سینیٹ کا انتخاب عدالت میں چیلنج کردیا -
-
سینٹ میں اپوزیشن لیڈر کیلئے پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں کھینچا تانی
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۰پاکستان میں سینٹ کے انتخابات، اسمبیلوں سے مستعفی ہونے اور لانگ مارچ کے موضوع پر پی ڈی ایم میں اختلافات اب کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔
-
حماس کی کامیابی کے خدشات نے صیہونیوں کی نیندیں حرام کردیں
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰صیہونی حکومت نے حماس کی کامیابی کے خدشات کے پیش نظر انتخابات کو ملتوی کئے جانے کا مطالبہ کردیا