-
انتخابات میں امریکی مداخلت کے بارے میں عراقی ممبران پارلیمنٹ کا انتباہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۸عراقی پارلیمنٹ کے بعض ارکان نے ملک کے پارلیمانی انتخابات میں امریکہ کی مداخلت کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
علیحدگی پسندوں کی جیت سے میڈرڈ کی مرکزی حکومت تشویش میں
Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۳اسپین، نیم خودمختار ریاست کاتالونیا میں علاقائی پارلیمانی انتخابات میں علیحدگی پسندوں نے میدان مارلیا۔
-
پاکستان کی سپریم کورٹ نے الیکشن میں کرپشن روکنے کی اسکیم طلب کرلی
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۳پاکستان کے چیف جسٹس، گلزار احمد نے الیکشن کمیشن سے سینیٹ کے انتخابات میں کرپشن روکنے کی اسکیم طلب کرلی ہے۔
-
پاکستان میں سینیٹ کے انتخابات کی تیاری
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۳پاکستان میں سینیٹ کے انتخابات کی تیاری شروع ہوگئی ہے۔
-
فلسطین، انتخابات کے شیڈول اور طریقہ کار پر اتفاق
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۰فلسطین میں مجوزہ پارلیمانی اور صدارتی انتخابات 22 مئی اور 31 جولائی کو ہوں گے۔
-
لیبیا میں جنگ بندی کے آثار نمایاں،انتخابات کے انعقاد تک عبوری حکومت کی تشکیل پر اتفاق
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۱لیبیا میں عبوری وزیر اعظم اور 3 رکنی صدارتی کونسل پر اتفاق کر لیا گیا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں پارلیمانی انتخابات کے لئے تین عرب جماعتوں کا اتحاد
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۸مقبوضہ فلسطین میں عرب آبادی کی نمایندگی کرنے والی 3 سیاسی جماعتوں نے الائنس بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
سلامتی کونسل کا اجلاس
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۷اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں میانمار میں فوجی بغاوت سے پیدا ہونے والی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا۔
-
حکومت اور اپوزیشن میں پھر ٹھن گئی
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۴اپوزیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ پارلیمنٹ سے آئینی ترمیمی بل منظور نہیں ہونے دیا جائیگا۔
-
پی ڈی ایم نے آئینی ترمیم کی مخالفت کا فیصلہ کرلیا
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۸پاکستان کی حزب اختلاف کی جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے سے متعلق آئینی ترمیم کی مخالفت کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔