-
امریکی ریاست وسکونسن میں ٹرمپ کو پھر شکست کا منہ دیکھنا پڑا
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۲امریکی ریاست وسکونسن میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں بھی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ڈیموکریٹک امیدوار جو بائیڈن کی جیت کی تصدیق ہو گئی ہے۔
-
ٹرمپ وائٹ ہاؤس چھوڑنے پر خود کو تیار نہیں کر پا رہے
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۶امریکہ کے موجودہ صدر ٹرمپ نے صدارتی انتخابات میں دھاندلی ہونے کے اپنے دعوے کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست وسکانسن میں جعلی ووٹ ڈالے گئے ہیں۔
-
اسلامی تعاون تنظیم کے نئے سیکریٹری جنرل کا انتخاب
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۱حسین ابراہیم طه، اسلامی تعاون تنظیم کے نئے سیکریٹری جنرل بن گئے ۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں بدلیاتی الیکشن
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۵سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ کی جانب سے انتقال اقتدار کی آمادگی کا اعلان
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۳سحر نیوزرپورٹ
-
امریکا میں سیاسی بحران
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۳سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ کو بدستور اپنے دعووں میں ناکامیوں کا سامنا
Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۸امریکی ریاست نیویڈا کی سپریم کورٹ نے حالیہ صدارتی انتخابات میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ڈیموکریٹ رقیب جو بائیڈن کی کامیابی کی تصدیق کر دی ہے۔
-
ٹرمپ کے آخری دن شروع ہوئے! ۔ کارٹون
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۳امریکہ کے متکبر اور عقل و منطق سے عاری صدر ٹرمپ نے اپنے ملک کو اندرونی اور بین الاقوامی سطح پر اتنا نقصان پہونچایا کہ عوام نے انہیں دوبارہ صدارت نہ دینے کا فیصلہ کیا۔ نوبت یہ آگئی ہے کہ کسی زمانے میں سوپر پاور سمجھا جانے والا امریکہ اس قدر ناتواں اور ضعیف ہو چکا ہے کہ اب دنیا میں سوائے چند ایک رجعت پسند عرب اور بعض انگشت شمار ممالک کے، کوئی بھی امریکہ کی مخالفت کرنے میں نہیں ہچکچاتا۔ اپنی طاقت و ثروت پر نازاں ڈونلڈ ٹرمپ اس وقت انتخابات میں شکست کھانے کے بعد وائٹ ہاؤس میں اپنے آخری دن گن رہے ہیں۔
-
ٹرمپ کی رٹ، انتخابات میں دھاندلی ہوئی
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتقال اقتدار کی اجازت دے دینے کے بعد ایک بار پھر اپنی شکست ماننے سے انکار کر دیا ہے۔
-
نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن حکومت بنانے کی جانب گامزن
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۶امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے اپنی شکست تسلیم کرنے کے بعد نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن حکومت بنانے کی جانب گامزن ہو گئے۔