-
روڈی جولیانی ٹرمپ کی شکایات کی پیروی کے انچارج
Nov ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۱امریکہ میں صدارتی انتخابات کے نتائج کا تنازعہ بحرانی شکل اختیار کرتا جارہا ہے۔ اس درمیان امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے ذاتی وکیل روڈی جولیانی کو انتخابات میں دھاندلی سے متعلق شکایت کی پیروی کرنے کا انچارج بنا دیا ہے۔
-
امریکا میں سیاسی بحران
Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۷سحر نیوزرپورٹ
-
امریکا میں سیاسی بحران - خصوصی رپورٹ
Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۵خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
ٹرمپ ہار ماننے کو تیار نہیں! ۔ کارٹون
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۰باوجود اس کے کہ امریکہ کے تقریبا سبھی اہم ذرائع ابلاغ دونلڈ ٹرمپ کے صدارتی حریف جوبائیڈن کے جیتنے کی خبر دے چکے ہیں مگر خود ٹرمپ اب بھی اسے تسلیم نہ کرنے پر مصر ہیں اور انتخابات میں دھاندلی کا دعوا کرکے اس کوشش میں ہیں کہ جیسے بھی اور جس قیمت پر بھی ممکن ہو وائٹ ہاؤس کی چابی مزید چار برسوں تک اپنی جیب میں رکھنے کے لئے کوئی راہ نکال ہی لیں۔
-
امریکا میں الیکشن کے بعد سیاسی بحران
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۹سحر نیوزرپورٹ
-
امریکی صدر کی موجودہ کیفیت مختصر کارٹون کی زبانی
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۸ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک اینیمیشن گشت کر رہا ہے جس میں وائٹ ہاؤس میں رہنے کے لئے امریکی صدر ٹرمپ کی جدو جہد کی عکاسی کی گئی ہے۔
-
ٹرمپ اور بائیڈن کے درمیان قانونی جنگ شروع
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۴ایسے وقت میں جب ووٹوں کی گنتی کے معاملے پر ڈیموکریٹ اور ری پبلکن پارٹی کے درمیان اختلافات بدستور جاری ہیں امریکہ کے منتخب صدر جو بائیڈن نے وائٹ ہاوس کے نئے چیف آف اسٹاف کا اعلان کر دیا ہے۔
-
امریکی صدارتی الیکشن کے بعد سیاسی بحران
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۲سحر نیوزرپورٹ
-
امریکہ کی پینتالیس ریاستوں نے دھاندلی پر مبنی ٹرمپ کے دعوے کو مسترد کر دیا
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۸امریکہ کی پینتالیس ریاستوں کے حکام نے انتخابات میں دھاندلی کے حوالے سے اس ملک کے صدر کے دعوؤں کو مسترد کر دیا ہے۔
-
اقتدار میں آنے والے کسی بھی امریکی سے ایران کو کوئی دلچسپی نہیں
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۸ایران کے نائب وزیر خارجہ نے امریکہ کے صدارتی انتخابات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو اقتدار میں ٹرمپ کے باقی رہنے پر کوئی تشویش یا بائیڈن کے اقتدار میں آنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔