-
بہار میں این ڈی اے کی جیت
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۳ہندوستان کی ریاست بہار کے صوبائی انتخابات میں قومی جمہوری اتحاد این ڈی اے نے ایک بار پھر کامیابی حاصل کر لی ہے۔
-
ٹرمپ انتخابات میں دھاندلی ثابت کرنے پر مُصِر
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۷امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر صدارتی انتخابات میں دھاندلی کا دعوی کیا ہے۔
-
ریاستی اسمبلی انتخابات میں حکمراں جماعت بی جے پی کا دبدبہ قائم
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۸ہندوستان میں بی جے پی نے بہار اسمبلی انتخابات کے ساتھ ہی گیارہ ریاستوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں بھی کامیابی حاصل کرلی ہے۔
-
ڈیموکریٹک پارٹی کے دفتر پر ٹرمپ کے حامیوں کا حملہ+ ویڈیو
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۵جہاں ٹرمپ نے صدارتی انتخابات کے نتائج قبول کرنے سےانکار کر دیا ہے وہیں ٹرمپ کے حامی بھی الگ الگ طریقے سے اپنا غصہ ظاہر کر رہے ہیں۔
-
بہار اسمبلی انتخابات کے نتائج اور امکانات
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۵سحر نیوزرپورٹ
-
امریکا میں سیاسی بحران
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۶سحر نیوزرپورٹ
-
بہار الیکشن کے نتائج - خصوصی رپورٹ
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۹خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
بہار کے ریاستی اسمبلی انتخابات میں این ڈی اے فتح کے قریب
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۹ہندوستان کی ریاست بہار میں ہوئے ریاستی اسمبلی کے انتخابات میں ووٹوں کی گنتی اپنے آخری مرحلے میں ہے اور نتائج کے مطابق نیشنل ڈیموکریٹک الائنس کو اکثریتی ووٹ حاصل ہو جائيں گے۔
-
صدارتی انتخابات میں دھاندلی کے بارے میں ریپبلکنز میں اختلاف
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۹امریکہ کے صدارتی انتخابات میں دھاندلی اور انتخابی نتائج پر ڈونلڈ ٹرمپ کی برہمی کو لے کر ریپبلکنز کے درمیان اختلافات پیدا ہو گئے ہیں۔
-
امریکہ کی نومنتخب نائب صدر کے آبائی وطن میں جشن
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۶امریکہ کے وائٹ ہاؤس سے تقریبا ۸ ہزار میل دور جنوبی ہندوستان میں واقع ایک چھوٹا سا گاؤں تھولاسیندراپورم امریکہ کی نو منتخب نائب صدر کملا ہیرس کا آبائی وطن جہاں اُن کے آباء و اجداد اسی سال قبل رہا کرتے تھے۔ جب قریے کے باشندوں کو خبر ملی کہ انکے گاؤں کی بچی امریکہ کی نائب صدر بن گئی ہے تو خوشی سے جھوم اٹھے اور سب نے مل کر زوردار جشن منایا۔