• امریکا میں صدارتی الیکشن کے نتائج پر اختلاف

    امریکا میں صدارتی الیکشن کے نتائج پر اختلاف

    Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۶

    سحر نیوزرپورٹ

  •  امریکا کا سیاسی پس منظر - خصوصی رپورٹ

    امریکا کا سیاسی پس منظر - خصوصی رپورٹ

    Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۰

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • جوبائیڈن کی کامیابی پر رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر کا رد عمل

    جوبائیڈن کی کامیابی پر رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر کا رد عمل

    Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۱

    امریکا میں صدارتی الیکشن اور اس کے نتیجے کے تعلق سے رونما ہونے والے اتفاقات و واقعات کو امریکی جمہوریت کی گھناؤنی حقیقت کا مظہر قرار دیا ہے۔

  • ٹرمپ کی شکست پر قلم کا رد عمل! ۔ کارٹونز

    ٹرمپ کی شکست پر قلم کا رد عمل! ۔ کارٹونز

    Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۰

    سوشل میڈیا صارفین اور کارٹونسٹ حضرات نے امریکی صدر ٹرمپ کی صدارتی انتخابات میں شکست کے بعد خاکوں کی شکل میں رد عمل دکھایا ہے۔

  • ٹرمپ کی شکست کے بعد انکے حامی سڑکوں پر

    ٹرمپ کی شکست کے بعد انکے حامی سڑکوں پر

    Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۰

    گزشتہ شب ٹرمپ کی شکست اور انکے حریف جوبائیڈن کی کامیابی کے اعلان کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی مختلف شہروں میں سڑکوں پر نکل آئے اور انتخابات میں دھاندلی کا دعوا کرتے ہوئے انہوں نے ٹرمپ کی حمایت میں خوب نعرے بازی کی۔

  • امریکی عوام نے بھی ٹرمپ کی غلط پالیسیوں کو مسترد کر دیا: صدر روحانی

    امریکی عوام نے بھی ٹرمپ کی غلط پالیسیوں کو مسترد کر دیا: صدر روحانی

    Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے امریکہ کے صدارتی انتخابات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ حکومت کی غلط پالیسیوں کو نہ صرف پوری دنیا بلکہ امریکی عوام نے بھی مسترد کردیا ہے۔

  • ٹرمپ کے احکامات کی منسوخی کا امکان

    ٹرمپ کے احکامات کی منسوخی کا امکان

    Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۶

    امریکہ کے صدارتی انتخابات میں شکست سے ہمکنار ہونے والے امریکہ کے موجودہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے بہت سے آرڈیننس کی منسوخ کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

  • ٹرمپ کے حامی دعا میں جُٹے!

    ٹرمپ کے حامی دعا میں جُٹے!

    Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۴

    حال ہی میں ایسی ویڈیوز اور تصاویر منظر عام پر آئی جو اس بات کی حکایت کرتی ہیں کہ امریکہ کے موجودہ صدر اور صدارتی انتخابات کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی سے ناامید ہو رہے انکے حامی انکی کامیابی کے لئے دعائیں کرنے میں مصروف ہو گئے ہیں۔ عجیب بات یہ کہ اس قسم کی تصاویر ہندوستان سے بھی موصول ہوئی ہیں جن میں انتہا پسند ہندوؤں کو انکی کامیابی کے لئے دعا کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

  • امریکہ کی نئی حکومت قوانین کا احترام سیکھے: صدرِ ایران

    امریکہ کی نئی حکومت قوانین کا احترام سیکھے: صدرِ ایران

    Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایرانی قوم اپنی استقامت اور صبر کے ذریعے فریق مقابل کو قانون اور ضابطوں کی پابندی پر مجبور کر دے گی۔

  • شہری جنگ کا منظر پیش کرتی امریکی سڑکیں

    شہری جنگ کا منظر پیش کرتی امریکی سڑکیں

    Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۸

    امریکہ میں صدارتی انتخابات کے بعد مظاہروں اور اعتراضات کا سلسلہ جاری ہے۔ سیاٹل سمیت امریکہ کے مختلف شہروں میں ٹرمپ حکومت کے خلاف مظاہرہ کر رہے لوگوں پر پولیس نے دھاوا بولا اور آنسو گیس کے گولے اور صوتی بموں کا استعمال کیا۔ متعدد مظاہرین گرفتار بھی کر لئے گئے۔