-
دشمنوں کی سازشیں ناکام، شام میں کامیاب الیکشن، نتائج کا اعلان
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۳شام کے الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں تینتیس فیصد سے زیادہ ووٹنگ ہوئی۔
-
شام کے پارلیمانی انتخابات پر امریکہ کو تکلیف ہوئی
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۸امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان نے مداخلت پسندانہ بیان دیتے ہوئے شام میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے منافی قرار دیا ہے۔
-
شام میں پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۰شام کے عوام نے دو سو پچاس ارکان اسمبلی کے انتخابات کے لیے ملک کے تمام صوبوں میں اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔
-
شام میں پارلیمانی انتخابات کے لیے پولنگ
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۸شام میں پارلیمانی انتخابات کے لیے آج پندرہ انتخابی حلقوں میں ووٹ ڈالے گئے۔
-
روس نے انتخابات میں مداخلت کے برطانوی دعوے کو مسترد کیا
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۳کرملین نے برطانیہ کی جانب سے 2019 کے پارلیمانی انتخابات میں مداخلت کرنے کے الزام کو مسترد کر دیا ہے۔
-
ایران روس اور چین انتخابات میں مداخلت کی کوشش کر رہے ہیں: امریکہ
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۸امریکی وزیر خارجہ نے ایک بار پھر بلا کسی ثبوت کے مختلف ممالک منجملہ ایران، روس اور چین پر آئندہ امریکی انتخابات میں مداخلت کی کوشش کرنے کا الزام دہرایا ہے۔
-
ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندے آج رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کریں گے
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندے آج اتوار کے روز رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ملاقات کریں گے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ اتنے سخی تو نہ تھے!
Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۵امریکی صدر ٹرمپ جو ہمیشہ خبروں کی سرخیوں میں رہتے ہیں اس بار بھی شاید وہ اپنے اس اقدام سے چند روز تک شہ سرخیوں میں رہیں۔
-
فرانس کے بلدیاتی انتخابات میں صدر میکرون کی جماعت کو شکست
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۳فرانس میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں صدر میکرون کی جماعت شکست سے دوچار ہو گئی ہے۔
-
ہندوستان، بہار انتخابات میں آر جے ڈی اور این ڈی اے کے مقابل اتحاد
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۹ہندوستان کے سابق مرکزی وزیر یشونت سنہا نے ریاست بہار کے اسمبلی انتخابات میں آر جے ڈی اور این ڈی اے کا ایک مضبوط متبادل دینے کے لئے نیا اتحاد تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔