SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

انتخابات

  • افغانستان، صدارتی عہدہ ایک، دعوے دار دو!

    افغانستان، صدارتی عہدہ ایک، دعوے دار دو!

    Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۰

    افغانستان میں صدارتی امیدواروں اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ دونوں نے پیر کے روز حلف برداری کے دعوت نامے تقسیم کر رکھے ہیں۔

  • عراق میں قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ

    عراق میں قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ

    Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۷

    سحر نیوزرپورٹ

  • عراق کے عبوری وزیراعظم نے قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کا مطالبہ کردیا

    عراق کے عبوری وزیراعظم نے قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کا مطالبہ کردیا

    Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۶

    عراق میں نامزد وزیر اعظم محمد توفیق علاوی کے استعفے کے بعد صدر برہم صالح نے نئے وزیر اعظم کے انتخابات کے لئے مشورتیں تیز کردی ہیں۔اس دوران کارگزار وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • سری لنکا میں پارلیمنٹ تحلیل 25 اپریل کو انتخابات

    سری لنکا میں پارلیمنٹ تحلیل 25 اپریل کو انتخابات

    Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۸

    سری لنکا میں پارلیمنٹ تحلیل کرنے کے لئے اس کی مدت کم سے کم ساڑھے چارسال تک مکمل ہونا لازمی ہے۔

  • عراقی وزیر اعظم کی جانب سے کابینہ تشکیل نہ دینے کی وجہ سامنے آ گئی

    عراقی وزیر اعظم کی جانب سے کابینہ تشکیل نہ دینے کی وجہ سامنے آ گئی

    Mar ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۳

    عراق کے نئے وزیراعظم محمد توفیق علاوی نے اتوار کی رات اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کابینہ تشکیل نہ دینے کا اعلان کیا۔

  • ملائیشیا کے نئے وزیراعظم نے حلف اٹھایا

    ملائیشیا کے نئے وزیراعظم نے حلف اٹھایا

    Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۱

    ملائیشیا کے نئے وزیراعظم محی الدین یاسین نے آج بروز اتوار اس ملک کے آٹھویں وزیراعظم کے طور پر حلف اُٹھالیا۔

  • ایرانی پارلیمنٹ کے انتخابات میں ٹرن آوٹ 42.57 فیصد

    ایرانی پارلیمنٹ کے انتخابات میں ٹرن آوٹ 42.57 فیصد

    Feb ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۵

    ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ملک میں منعقد ہونے والے گیارہویں پارلیمانی انتخابات میں عوام کی شرکت 42.57 فیصد تھی۔

  • سینیٹر برنی سینڈرز کی کامیابی پر ٹرمپ سیخ پا

    سینیٹر برنی سینڈرز کی کامیابی پر ٹرمپ سیخ پا

    Feb ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۱

    امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر اپنے ٹوئیٹ میں ممکنہ طور پر صدارتی انتخابات میں اپنے حریف پر جملے کسے۔

  • دشمن کی سازشوں کا مقابلہ کرنے پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    دشمن کی سازشوں کا مقابلہ کرنے پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    Feb ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۸

    رہبر معظم انقلاب اسلامی نے انتخابات جیسے بڑے امتحان میں ایرانی عوام کی فقیدالمثال شرکت اور دشمن کی سازشوں ،کارروائیوں اور پروپگنڈوں کو ناکام بنانے پر ان کی قدردانی کرتے ہوئے فرمایا کہ ملک کی اکائیوں کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کی سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے سب کو ہوشیار اور الرٹ رہنا چاہئیے۔

  • ووٹ جو دشمن پر کاری چوٹ ہے! تصاویر

    ووٹ جو دشمن پر کاری چوٹ ہے! تصاویر

    Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۵

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای ووٹنگ کا عمل شروع ہونے کے بعد ابتدائی لمحات میں ووٹ ڈالنے کے پابند ہیں۔ایک ایسا ووٹ جو دشمنان انقلاب اسلامی کو خاصے کرب میں مبتلا کر دیتا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    ۲۶ minutes ago
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS