SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

انتخابات

  • دشمن کی سازشوں کا مقابلہ کرنے پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    دشمن کی سازشوں کا مقابلہ کرنے پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    Feb ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۸

    رہبر معظم انقلاب اسلامی نے انتخابات جیسے بڑے امتحان میں ایرانی عوام کی فقیدالمثال شرکت اور دشمن کی سازشوں ،کارروائیوں اور پروپگنڈوں کو ناکام بنانے پر ان کی قدردانی کرتے ہوئے فرمایا کہ ملک کی اکائیوں کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کی سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے سب کو ہوشیار اور الرٹ رہنا چاہئیے۔

  • ووٹ جو دشمن پر کاری چوٹ ہے! تصاویر

    ووٹ جو دشمن پر کاری چوٹ ہے! تصاویر

    Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۵

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای ووٹنگ کا عمل شروع ہونے کے بعد ابتدائی لمحات میں ووٹ ڈالنے کے پابند ہیں۔ایک ایسا ووٹ جو دشمنان انقلاب اسلامی کو خاصے کرب میں مبتلا کر دیتا ہے۔

  • اقلیتی اقوام نے بھی اپنے حق کو ادا کیا ۔ تصاویر

    اقلیتی اقوام نے بھی اپنے حق کو ادا کیا ۔ تصاویر

    Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۸

    اقلیتی اقوام سے تعلق رکھنے والے ایرانی شہری بھی اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرتے ہوئے پولنگ بوتھ پر حاضر ہوئیں اور ایک مستحکم ایران کی تعمیر کے لئے اپنا کردار ادا کیا۔

  • امتحانِ انتخابات، سربلند رہی ایرانی قوم! ۔ ویڈیو

    امتحانِ انتخابات، سربلند رہی ایرانی قوم! ۔ ویڈیو

    Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۶

    جمعے کے روز ایران میں گیارہویں پارلیمانی انتخابات کے لئے ہونے والی ووٹنگ میں ایرانی عوام کو ایک خاص جوش و ولولے کے ساتھ دیکھا گیا۔دشمن اور اس سے وابستہ ذرائع ابلاغ نے ایران کے عوام سے انتخابات میں شرکت نہ کرنے کی التماس کی لیکن عوام نے اپنی فرض شناسی اور ہوشیاری کا ثبوت دیتے ہوئے ووٹنگ میں بھرپور حصہ لیا اور ایک بار پھر ظالم و متکبر دشمن کے خوابوں کو چکناچور کر کے رکھ دیا۔

  • ایرانی پارلیمنٹ کے انتخابی نتائج

    ایرانی پارلیمنٹ کے انتخابی نتائج

    Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۹

    ایران میں گیارہویں پارلیمانی انتخابات کے نتائج آنا شروع ہو گئے ہیں۔

  • ایران  کے پارلیمانی انتخابات کا ہندوستانی ذرائع ابلاغ میں انعکاس

    ایران کے پارلیمانی انتخابات کا ہندوستانی ذرائع ابلاغ میں انعکاس

    Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۳

    اسلامی جمہوریہ ایران میں کل ہونے والے پارلیمانی انتخابات کا ہندوستان کے ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پرانعکاس ہوا ہے۔

  • ایرانی عوام نے امریکی دباؤ اور پابندیوں کا جواب دے دیا

    ایرانی عوام نے امریکی دباؤ اور پابندیوں کا جواب دے دیا

    Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۱

    ایران کے گیارہویں پارلیمانی اور پانچویں مجلس خبرگان کے پہلے ضمنی انتخابات کے لئے ہونے والی ووٹنگ اپنے اختتام کو پہنچی اور رائے شماری کا عمل شروع کر دیا گیا۔

  • ایران میں اسلامی انقلاب کی اکتالیسیوں سالگرہ کے موقع پر انتخابات، قومی جشن کا دن

    ایران میں اسلامی انقلاب کی اکتالیسیوں سالگرہ کے موقع پر انتخابات، قومی جشن کا دن

    Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۸

    مجلس شورای اسلامی پارلیمنٹ کے گیارہویں دور کے انتخابات اور ماہرین کی کونسل کے پانچویں دور کے پہلے وسط مدتی انتخابات کیلئے ووٹنگ جمعہ اکیس فروری کو ایران کےمقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے شروع ہوئی-

  • ایران: پولنگ کا وقت ختم  ووٹوں کی گنتی شروع

    ایران: پولنگ کا وقت ختم ووٹوں کی گنتی شروع

    Feb ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۳

    پولنگ مراکز پرعوام کے جوش و خروش اور عوام کی پولنگ اسٹیشنوں میں بڑے پیمانے پر موجودگی کے پیش نظر ایران کی وزارت داخلہ نے ووٹنگ کی مدت رات بارہ بجے تک بڑھا دی تھی۔

  • ایران  کے پارلیمانی انتخابات کا پاکستانی ذرائع ابلاغ میں انعکاس

    ایران کے پارلیمانی انتخابات کا پاکستانی ذرائع ابلاغ میں انعکاس

    Feb ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۳

    اسلامی جمہوریہ ایران میں آج ہونے والے پارلیمانی انتخابات کا پاکستان کے ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پر انعکاس ہوا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • آپ نے جنگ کے نتائج سے سبق نہیں سیکھا: جرمن وزیر خارجہ کے بیان پر ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا ردعمل

    آپ نے جنگ کے نتائج سے سبق نہیں سیکھا: جرمن وزیر خارجہ کے بیان پر ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا ردعمل

    ۱۱ hours ago
  • لیکچر مت دو، تم یہ باتیں اپنے باس سے کیوں نہیں کہتے؟ ایرانی اسپیکر کا امریکی نائب صدر کے بیان پر دو ٹوک تبصرہ

  • نیتن یاہو کے دوبارہ غاصب اسرائیل کا وزیر اعظم بننے کے امکانات مزید کم ہو گئے

  • ہندوستان: دہلی کے چاوڑی بازار علاقے میں زیرِ تعمیر عمارت گرنے سے 2 افراد ہلاک، 15 کے دبے ہونے کا خدشہ

  • پاکستان: پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان، خیبرپختونخوا میں مؤخر

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS